ٹرمپ نے امریکا کو ایک بار پھر دنیا بھر میں عظیم ملک بنانے کا اعلان کیا ہے
شہباز شریف اور صدر مملکت نے ٹرمپ کیلیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے
فلسطینیوں نے سوشل میڈیا پر تباہ شدہ اسرائیلی بکتر بند گاڑیوں اور بلڈوزروں کی تصاویر شیئر کردیں۔
ٹرمپ نے تقریب سے پہلے وائٹ ہاؤس میں صدر بائیڈن سے ملاقات کی
ایران کے معروف پاپ گلوکار کو توہین رسالت پر گزشتہ برس ترکیہ سے بلا کر گرفتار کیا تھا۔
کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اسپتال سے 9 اگست 2024 کو لیڈی ڈاکٹر کی تشدد زدہ لاش ملنے پر ملک بھر میں افسوس کی لہر دوڑ گئی تھی۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق تحائف میں سرٹیفیکٹ بھی شامل ہے
امریکی صدر نے عندیہ دیا کہ وہ جوبائیڈن کے تمام ایگزیکٹیو آرڈر منسوخ کردیں گے
اسکاٹ لینڈ یارڈ نے پی ٹی آئی کے کارکن کو مشروط رہائی دی ہے
حماس کی جانب سے رہا کی گئی اسرائیلی خواتین فضائیہ ہیلی کاپٹر میں اسپتال منتقل
جنگ بندی اس وقت تک عمل میں نہیں آئے گی جب تک حماس اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں ناکام رہتی ہے۔
نیو جرسی کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں پانچویں جماعت کی ٹیچر لورا کیرون نے 2016 سے 2020 کے درمیان طالب علم کو اپنے گھر میں رکھا تھا۔
فوجیں مصر سرحد کے ساتھ فلاڈیلفی راہداری کے ساتھ موجود رہیں گی۔
مجرم کا عدالت میں کہنا تھا کہ وہ بے گناہ ہے اور اسے مقدمے میں پھنسایا گیا ہے۔
معروف ٹک ٹاک اسٹار اور باڈی بلڈر کرس اوڈونل کے سوشل میڈیا پر 8 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں
حادثے میں ایک جج شدید زخمی جبکہ محافظ بھی زخمی ہوئے ہیں
طالبہ ابراہیم پٹنم منڈل،منگل پلی گیٹ کے ایک پرائیویٹ ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی۔
متاثرین سے ایک لڑکی نے10دن بعد معاملے کا مقدمہ درج کرایا
قطری وزیرِاعظم محمد بن عبدالرحمٰن بن جاسم آل ثانی نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ یہ معاہدہ قطر، مصر اور امریکہ کی سفارتی کوششوں کے ذریعے ممکن ہوا
حماس نے الزامات کو مسترد کرکے گزشتہ روز اعلان پر کھڑے رہنے کا فیصلہ کیا ہے