نماز جنازہ آج بروز بدھ ریاض کی جامع مسجد الامام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی گئی۔
زلزلہ تقریبا 70 کلو میٹر کی گہرائی میں تائی پے کے قریب یلان کانٹی میں آیا ہے۔
خلاف ورزی کی صورت میں یومیہ ایک ہزار ڈالر ادا کرنا ہوں گے
ٹیرف عائد کر کے ٹرمپ نے امریکی معیشت کو فائدہ پہنچایا ہے
کسی بھی شخص، گروہوں کو اس طرح کے فتوے کی شرعی اجازت نہیں، ایسے بیانات مسلم ممالک کیلیے خطرہ بن سکتے ہیں، مفتی اعطم
برہنہ کر کے مارا گیا، بجلی کے جھٹکے دیے گئے اور کتوں سے ڈرایا گیا۔
امریکیوں کو ثابت کرنا چاہیے کہ وہ حقیقی مذاکرات کے خواہاں ہیں۔
ان طلبا کو 15 روز میں امریکا چھوڑنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے
کمپنی کے پچیسویں جشن کے موقع پر خاتون انجینیئر نے زبردست احتجاج کیا فھا
یہ واقعہ ضلع بہالپور کے علاقے یزمان میں پیش آیا جہاں بیٹے نے انشورنس کی رقم ہتھیانے کے لیے اپنے ہی باپ کی جان لے لی۔
ایران اور دیگر گروپوں کے ممکنہ حملوں کے بعد اسرائیل نے اپنے میزائل ڈیفنس سسٹمز کو مزیدمضبوط کیا ہے،
کراچی کی تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں بند رہیں گی، ایسوسی ایشنز کا اعلان
اسرائیل نے صبح سے اب تک فضائی کارروائیوں میں درجنوں فلسطینیوں کو زخمی بھی کیا
ہم دشمن کے سامنے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
واشنگٹن، نیویارک، ہیوسٹن، فلوریڈا، کولوراڈو اور لاس اینجلس سمیت دیگر مقامات پر احتجاجی ریلیاں نکالیں۔
سفاک شوہر نے بیوی پر شک ہونے کی صورت میں سڑک پر ہی اس کا گلا کاٹ دیا
فلسطین کے موجودہ حالات میں جہاد فرض کفایہ ہوگیا ہے، شیخ محمد الحسن ولید الدیدو
خاتون انجینئر نے دعویٰ کیا کہ مائیکروسافٹ کی جانب سے اسرائیل کو اے آئی ٹیکنالوجی فراہم کی جارہی ہے