غزہ میں حالات معمول پر لانے کیلئے حماس کو ہتھیار ڈالنا اور مغویوں کی رہائی کو ممکن بنانا ہوگا۔
بین الاقوامی برادری ایران کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرے۔
محکمہ صحت کے صحت حکام نے جمعرات کو اس کی تصدیق کی۔
لندن میں راہبوں نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا اور شہدا کو خراج تحسین پیش کیا
یورپی یونین خارجہ امور سربراہ کاجا کالس سے انہوں نے اس شکایت کا اظہار فون کر کے کیا ۔
سونے کے یادگاری سکے کا وزن 40 گرام اور اس کا قطر 40 ملی میٹرہے۔
ہوم لینڈ سکیورٹی کے لیے امریکی سیکرٹری کرسٹی نوم نے بھی اس بارے میں اپنی رائے دی ہے۔
اپنی مہم جاری رکھوں گا، ٹرمپ کی یہ حرکتیں جمہوریت پر حملہ ہیں، ظہران ممدانی
ٹیچر بہنے سے طالب علم کو گھر بلاتی اور اپنی ہوس پوری کرواتی تھی، اس نے ویڈیو بناکر وائرل کرنے کی دھمکی بھی دی تھی
ایران صرف کشیدگی چاہتا ہے، انٹیلیجنس رپورٹ
ڈیل میں قطر اور دیگر ممالک شامل ہوں گے، حماس نے انکار کیا تو چار عرب ممالک غزہ میں حکومت کریں گے
اسرائیل کو سب سے زیادہ پیسے امریکا نے دیے، اکتوبر 2023 کے بعد امریکی فوجی امداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔
حماس نے مرنے والے 2 امریکیوں کی باقیات بھی اب تک روکی ہوئی ہیں۔
اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی تھے
ہم امریکہ سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، مگر موجودہ حالات اس کی اجازت نہیں دیتے۔
ایران کے پاس امریکی حملوں سے پہلے یورینیم منتقل کرنے کا وقت ہی نہیں تھا"۔
ایرانی سپہ سالار نے پاکستان کی حمایت اور تعاون کی تعریف کی