مبینہ طور پر کان کنوں کو دشمنی کیوجہ سے مارا گیا ہے
پوپ فراسس کی آخری رسومات کے بعد یہ وصیت سامنے آئی ہے
سعودی وزارت داخلہ نے ان ہدایات سے متعلق مقامی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو خبر دار کر دیا ۔
کوئی جارحیت کی گئی تو ہم ان اڈوں کو بھی نشانہ بنائیں گے
18 مارچ کو جنگ کی بحالی کے بعد سے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں۔
فوجی افسر کو پاکستانی خاتون سے شادی کرنے اور مبینہ طور پر شادی چھپانے پر نوکری سے برطرف کر دیا۔
این پی ٹی کے کئی ارکان ہیں جو جوہری ہتھیاروں کو مکمل طور پر مسترد کرنے کے باوجود یورینیم افزودہ کرتے ہیں
اس کی منصوبہ بندی 35 سال سے کی جارہی تھی یہ خواب پورا ہوگیا
مملکت میں دراندازی کی کوشش کرنے والے ایک ہزار 109 افراد کو بھی حراست میں لیا گیا
فلسطین میں کارروائیاں اسرائیل کا دہرا معیار ہے، وزیر خارجہ
چین کے ساتھ فوجی تعاون پر بات چیت کرنا ضروری ہوگا، فضل الرحمان
حادثے میں متعدد زخمی، کچھ کی حالت تشویشناک
فاقہ کشی کے باعث 9 ہزار سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار ہوچکے ہیں
پہلگام واقعے کے پیش نظر بھارت نے یہ قدم اٹھایا ہے
ہمارا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں اور ہم یہیں رہیں گے، خاندان
پانچ ہزار ایکڑ اراضی کو شدید نقصان، آگ کے الزام میں 17 ملزمان گرفتار
عالمی سطح پر ایک بار پھر بھارت کو پاکستان نے شکست دے دی ہے
بھارتی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے درمیان ساکھ اور ہم آہنگی پر بھی سنگین سوالات اٹھائے گئے۔
مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد بھارتی اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا
سوشل میڈیا پر صارفین بھی سوریا ونشی کی عمر کے حوالے سے سوال اٹھا رہے ہیں۔