ابوظہبی میں کئی مقامات پر رواں ہفتے کے دوران درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔
سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 11 جبکہ بجلی گرنے کے واقعات میں 9 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
حرمین شریفین کے سرکاری ہینڈل کی جانب سے شائع ہونے والی ایک پوسٹ کے مطابق عبدالوہاب بن زین العابدین الشیبی خانہ کعبہ کے نئے چیف اور کلید بردار ہیں۔
حکام کا کہناتھا کہ حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہو چکا تھا۔پولیس نے مشتبہ حملہ آور 47 سالہ ایرک ایڈمز کی تلاش شروع کی
شادی کی تقریب میں باراتیوں کا پارہ اس وقت ہائی ہوگیا جب انہوں نے محسوس کیا کہ بریانی میں مرغی کی ران موجود نہیں ہے۔
برطانوی وزیراعظم رشی سونک احتجاج کے دوران لندن میں موجود تھے۔
قرارداد کے حق میں 368 ووٹ ڈالے گئے جبکہ مخالفت میں صرف 7 ووٹ پڑے
امریکا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات کی حمایت کرتا ہے، میتھیو ملر
کثیر المنزلہ عمارت سے 8 شہریوں نے چھلانگ لگا لی تھی
اسدالدین اویسی نے حلف لیتے ہوئے جے فلسطین یعنی فلسطین زندہ باد کا نعرہ بلند کیا۔
انٹرنیشنل ٹریکس آرگنائزیش نے فلائی ناس کو دنیا کی 3 سب سے کم لاگت والی ایئرلائز میں شمار کیا ہے۔
حملوں میں 46 افراد زخمی ہوئے جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے، ہلاک ہونے والوں میں ایک پادری، 15 پولیس اہلکار اور چار شہری شامل ہیں۔
آگ فیکٹری کی دوسری منزل پر لگی جس کے بعد زور دار دھماکے بھی ہوئے
اسرائیل نے تل ابیب میں مہاجر پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ کیا
سیو دی چلڈرن نامی تنظیم کی تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آگئی
پولیس کا بتانا ہے کہ ڈوبنے والے تین نوجوانوں توحید، شان اور فہد کی عمریں بالترتیب 17، 19,18برس ہیں۔
وزیر صحت ڈاکٹر سمنتا لال سین نے بھی عوام سے اپیل کی کہ وہ سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ افراد کو جلد از جلد ہسپتالوں میں لے جائیں۔
حکام نے بتایاکہ نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پولیس چیک پوسٹ پر بھی فائرنگ کی گئی جس سے 9 افراد ہلاک، 13 زخمی ہوگئے۔
متوفی کی سانس کی نالی میں مرغی کے گوشت کا ٹکڑا پھنسا تھا
سب سے زیادہ مصری شہریوں کی اموات ہوئیں