چار میزائل جن میں مضبوط عمارتوں کو تباہ کرنے والے میزائل شامل ہیں سے ایک آٹھ منزلہ عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔
امریکا میں مقیم پی ٹی آئی کے کارکنوں اور حامیوں نے ٹرمپ کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا
معروف سعودی اسکالر شیخ عاصم الحکیم نے سوشل میڈیا پر یہ جواب دیا
پیسوں کے پجاری شخص نے اہلیہ کو اس کی نازیبا ویڈیوز دکھا کر 2لاکھ بھارتی روپے کا مطالبہ کیا۔
اسرائیلی طیاروں نے ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے اجلاس کو نشانہ بنایا تھا
عالمی عدالت انصاف نے انسانیت دشمنی فیصلہ کیا، نیتن یاہو
لائبریریوں اور مارکیٹ سے اٹھائی گئی کتب کی تعداد ظاہر نہیں کی ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے۔
خاتون آن لائن جوئے کی عادی تھی جو اپنے دوستوں سے ادھار پیسے لے کر انہیں زہر دے کر قتل کر دیتی تھی۔
غزہ کی پٹی میں جنگ کے خاتمے تک اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں دس منتخب ممالک نے قرارداد پیش کی تھی
ولیس کو شبہہ ہے کہ ہوبی کی زیادتی کا شکار خاتون بے ہوش تھی یا پھر اس فعل کی مزاحمت کی قدرت نہیں رکھتی تھی۔
امریکہ چاہتا ہے کہ اسرائیل کی جنگ بندی ہو جائے اور اسرائیلی یرغمالی رہا ہو سکیں۔
تعمیراتی منصوبے پر کام کرنے والے چینی نے اسلام کا مطالعہ کیا اور پھر کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا
واقعے میں خوش قسمتی سے ٹیچر کو کوئی نقصان نہیں ہوا
اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم کی عہدیدار نے تصدیق کردی
اسرائیلی حملے کے باوجود ایران کے جوہری ہتھیار بنانے کے راستے کو روکا نہیں جا سکا ۔
رواں سال سزائے موت پانے والے 274 میں سے 100 غیر ملکی ہیں، رپورٹ
عدنان البرش کو دسمبر میں اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک اسپتال سے حراست میں لیا تھا
دعویٰ کیا جارہا تھا کہ اسٹیج پر خانہ کعبہ کا ماڈل پیش کیا گیا ہے