مرنے والوں کے لواحقین کو 2,400 ڈالر اور زخمیوں کو 600 ڈالر کے معاوضے کا اعلان
یہ کارروائیاں بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، بحیرہ روم اور بحر ہند میں کی گئیں۔
یہ راکٹ ایک نجی چینی کمپنی کا تھا جو کہ اتوار کو چینی صوبے ہینان کے پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔
بھگدڑ میں کچلے جانے والے 100 سے زائد افراد کو لوگوں نے اپنی آپ کے تحت اسپتالوں میں منتقل کیا۔
پریمیم اکانومی کلاس یا اکانومی کلاس میں سفر کرنے والے افراد ایک رات کے مفت قیام سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کیلیے کام کرنے والے گروپ نے انتخابات میں دھاندلی اور نتائج تبدیل کرنے کا بھی تذکرہ کیا ہے
لوک سبھا کے اجلاس میں بطور اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے تقریر کی
حماس تھک چکی ہے اور دوبارہ سنبھلنے سے قاصر ہے
دہشت گردوں کی جانب سے جنازے اور اسپتال میں بھی دہشت گردی کی گئی ہے
عدالت نے دونوں پاکستانیوں کو قید اور ملک بدر کرنے کی سزا سنادی
سفارت خانہ نے اپنے تمام شہریوں سے لبنان کے سفر پر پابندی کے فیصلے پر عمل کرنے کے اپنے سابقہ مطالبے کو دہرایا
پانچ جولائی کو دوبارہ الیکشن ہوں گے، ایران
انٹرنیٹ پر دل دہلا دینے والی فوٹیج سامنے آئی جس میں کمسن بچہ والد کی گود میں خون میں لت پت پڑا ہے
واقعہ گجرات میں پیش آیا، مشتعل ہجوم کے تشدد پر ہندو انتہا پسندوں نے خوشیاں منائیں
روس نے اپنے شہریوں کو ایک بار پھر لبنان کا سفر کرنے سے گریز کی ہدایت کی تھی اور کہا تھا کہ لبنان میں حالات پرامن ہونے تک سفر نہ کیا جائے۔
سوشل میڈیا پر پوسٹس میں چہرے کے ماسک، ٹیسٹ کٹس اور فلپائن میں دستیاب پہلی چینی ویکسین سائنوویک کے معیار کی مذمت کی گئی تھی۔
میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں امیدواروں نے مہنگائی اور حماس اسرائیل جنگ پر ایک دوسرے کو ذمہ دار قرار دے دیا۔
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں شجاعیہ پر چڑھائی کرتے ہوئے رہائشی علاقوں پر بمباری کردی جس سے مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
حرمین الشریفین کی جنرل پریزیڈینسی نے یہ ہدایت جاری کی تھی
دہلی میں مندر کے قریب سے گائے کا سر ملنے کے بعد ہندو انتہا پسند مشتعل ہوگئے ہیں