ایرانی وزیر خارجہ حسین عبداللہیان نے سلامتی کونسل اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اب تک کافی تحمل کا مظاہرہ کرچکا ہے۔
برطانیہ سمیت 12 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیے
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں مینڈھے کی ٹکر سے بوڑھے میاں بیوی ہلاک ہوئے
اسرائیلی قیادت پر غزہ میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے۔
یہ واقعہ دہلی کے جنوبی علاقے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے قریب نیو فرینڈز کالونی کے ماربیہ کیفے میں لنچ ٹائم کے دوران پیش آیا۔
حکام نے 11 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر نقل مکانی کی ہدایت کی ہے۔
بلوچستان کی حکومت نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے
بیوی نے شوہر پر کھولتا ہوا پانی انڈیلا جبکہ سسر اور سالے نے تشدد کیا
ایران کی فوجی اور دفاعی صلاحیتوں کے حقیقی امتحان کے لیے آئینی کور فراہم کیا۔
قاتل اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں پولیس کی گاڑی پر بھی حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس کے 7 اہلکاروں سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے کلا وڈ سیڈنگ یعنی مصنوعی بارشوں کے لیے آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔
خواتین کو حجاب نہ اتارنے پر ریسٹورنٹ سے باہر نکال دیا گیا
غزہ میں یومیہ 75 بچے شہید اور زخمی ہورہے ہیں جبکہ طبی سہولیات کا شدید فقدان ہے
حکومت نے سیلابی ریلے میں پھنسے افراد کو بچانے کے لیے فضائی آپریشن شروع کردیا ہے
اسرائیل کی قید سے رہائی پانے والے فلسطینوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی بدترین تشدد کے دوران حماس سے متعلق سوالات کرتے رہے۔
پیر کی صبح سے منگل کی دوپہر تک گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی جبکہ مختلف علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ بھی ہوا۔
اسماعیل ہنیہ کی پوتی عید کے روز اسرائیلی بمباری میں شہید ہوئی تھی
واضح رہے کہ افغانستان کے 38 میں سے 20 صوبے شدید بارشوں سے متاثر ہوئے ہیں