ہنیہ کے قتل کے جواب کے لیے انتظار کا وقت طویل ہوسکتا مگر جیسے ہی حالات سازگار ہوئے تو ایران اس کا بدلہ لے گا۔
نائجیریا کے شمال مشرق میں واقع ریاست یوبی کے مافا گائوں میں شدت پسند تنظیم کے حملے کے نتیجے میں کم از کم81افراد ہلاک ،متعدد زخمی اور کئی لا پتا ہو گئے۔
اسرائیلی فورسز نے وسطی غزہ میں ایک کارروائی میں شہید کیا
حادثے میں 53 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 10 کی حالت تشویشناک ہے، فرانسیسی حکام
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، عدالتی کارروائی شروع
جائزے میں سامنے آیا کہ اسرائیل کو بعض ہتھیاروں کی فروخت سے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہوسکتی ہے۔
لڑکی نے 12ویں منزل سے چھلانگ لگائی تھی
ترکیہ انتظامیہ نے کارروائی کر کے 15 افراد کو گرفتار کرلیا
امریکی صدر کی جانب سے ادب کے شعبے میں خدمات انجام دینے پر وارثی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا ہے۔
حکومت نے پولیس کو مظاہرین کیخلاف ایکشن لینے کی ہدایت کردی یے
ماں نے بچی کی گمشدگی ظاہر کی تھی
19 مئی کو سابق ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر تباہ ہوا
حلیمے دوست کے ساتھ بیٹھے تھے کہ اچانک دھماکا ہوا اور وہ اللہ کو پیارے ہوگئے
40 سے زائد اہلکار لاپتا ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ہیں، خراب موسم اور شدید دھند کے باعث ہیلی کاپٹر کا پتا نہیں لگایا جاسکا۔
تقریبا 6 کلومیٹر لمبی 6 سرنگیں تلاش کیں اور انہیں تباہ کر دیا۔
ریاست مسیسپی کے شہر وِکسبرگ میں افسوسناک واقعہ رونما ہوا، بس الٹنے سے کئی افراد ہلاک ہوگئے۔
رام اللہ میں اسرائیل فوج نے کارروائی کے دوران بربریت مچائی
کرسٹیانو رونالڈو نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر 21 اگست کو انٹری دیتے ہی کئی ریکارڈز توڑ دیے۔
اگست 2021میں طالبان کی جانب سے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار یہ پیش رفت سامنے آئی ہے۔