رمضان المبارک کے پہلے 2 ہفتوں میں پکڑے گئے ان افراد کو کم از کم 5 ہزار جرمانہ اور 3 ماہ تک قید کی سزا بھگتنا پڑے گی
حلب پر اسرائیل اور حزب اللہ کے فائٹرز کے درمیان کے حملوں کے بعد متعدد شہری اور فوجی اہلکار جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
ثانیہ مرزا اگلے الیکشن کانگریس جماعت کے ٹکٹ پر لڑ سکتی ہے
واقعہ بھارت کی ریاست اترپردیش میں پیش آیا، والدین کی حالت تشویشناک
دونوں بچوں نے حملے کے بعد ذہانت کا مظاہرہ کرکے کئی لوگوں کی جانیں بچائیں
رومی القحطانی اس سے قبل مس عرب پیس، مس پلانیٹ، مس مڈل ایسٹ اور دیگر مقابلوں میں شرکت کرچکی ہیں
مسجد نبوی ﷺ میں زائرین کیلیے خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں
تمام کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے
جب ہم مدد کے لیے اسرائیلی فوجیوں تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ ہم پر گولی چلا دیتے ہیں
اس عشرے میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑی تعداد میں مسجد نبویؐ میں حاضر ہوئے، عبادت کی اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
اس سال عیدالفطر پر سعودی عرب میں کتنی چھٹیاں ہوں گی اس حوالے سے وزارت افرادی قوت اور سماجی بہبود آبادی کا بیان سامنے آ گیا ہے۔
ہلاک فوجی کی شناخت کمانڈو فارمیشن ڈوڈیون یونٹ کے میجر ایلی ڈیوڈ گارفنکل کے نام سے ہوئی ہے۔
چھٹی کا آغاز پیر 7 اپریل کو کام کے دن کے اختتام پر ہوگا۔
یہ انکشاف انہوں نے خود اپنے ویڈیو پیغام میں کیا ہے
ماسکو کے کنسرٹ ہال میں مسلح افراد کے حملے میں 40 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارتی اہلکار نے سرکاری رائفل سے گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا
واقعہ ماسکو میں پیش آیا ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی ہے
اسرائیلی فورسز نے بچے کی شہادت کے بعد ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا