خواتین نے یہ پیغام اسرائیلی وزیراعظم، امریکی صدر اور سیکریڑی خارجہ کو دیا
ایرانی تحقیقاتی اداروں نے رپورٹ تیار کرلی
حادثے میں 1 شخص ہلاک جبکہ 6 لاپتہ ہوئے تھے
مستعفی عہدیدار کا 7 اکتوبر کے واقعے کی تحقیقات کا بھی مطالبہ
خاتون کی وائرل ہونے والی ویڈیو بھارتی پولیس تک جا پہنچی جس کے بعد خاتون کو گرفتارکرلیاگیا۔
ملزم سنجے رائے کی ساس کا کہنا تھا کہ اس گھنائونے جرم میں مزید لوگ ملوث ہوسکتے ہیں کیونکہ ان کے مطابق سنجے یہ سب اکیلے نہیں کرسکتا۔
سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے بس ایران کے شہر یزد پہنچی تو حادثہ ہوگیا
افغانستان میں طالبان حکومت نے سرکاری ملازمین کیلیے داڑھی کو لازمی قرار دیا ہے
شہید ہونے والوں میں بچوں کی تعداد دس ہزار سے متجاوز ہے
مصر کے صدر کی اسرائیلی وزیر خارجہ سے ملاقات
دونوں بچیوں کی حالت تشویشناک ہے، ملزم کو پولیس تاحال گرفتار نہیں کرسکی
پولیس نے 33 سالہ جومایسی خلیسیا کے فرار ہونے کی تصدیق کردی
ماریہ برینیاس موریرا اپنی خواہش کے عین مطابق رات سوئیں اور صبح اپنے بستر پر مردہ حالت میں ہائی گئیں۔
ڈھاکا یونیورسٹی میں شعبہ آرٹس کے پروفیسر کے استعفے کے بعد طلبا نے انہیں شامل کر کے دعا بھی کی
امریکی اخبار نے فاد شکر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے ایک بھوت کو قتل کر دیا۔
درندہ صفت ملزم نے دو سال کی معصوم بچی کی عصمت ریزی کی اور بچی کو مندر کے پاس پھینک کر فرار ہوگیا۔
واقعہ بھارتی ریاست مہارشٹرا میں پیش آیا، ملزم گرفتار
والد کے مطابق شفٹ سے قبل اُس نے ڈائری کے ورق پر اپنی خواہش لکھی تھی
ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد یہ پراکسی جنگ زیادہ خوفناک ہو جائے گی اور جنگ بندی کے لیے مذاکراتی عمل بھی راستے سے ہٹ جائے گا۔
حادثے میں پائلٹ کی موت کی تصدیق ہو گئی ہے، جس کی لاش نکال لی گئی ہے۔