دھماکے کی ذمہ داری فوری طور پر کسی گروپ نے قبول نہیں کی
حماس نے بغیر کسی شرط کے مذاکرات جاری رکھنے پر ہی آمادگی ظاہر کی ہے
پولیس کے مطابق ملزمان پر سنگین الزامات ہیں جنہیں عدالت میں پیش کیا جائے گا
خالد بن محسن جو اپنے بے پناہ وزن کی وجہ سے تقریبا تین سال تک بستر پر تھے، اب ان کا وزن صرف 63.5 کلو گرام ہے۔
رکشہ ڈرائیور کی ہلاکت کا مقدمہ شیخ حسینہ، سابق وزرا سمیت 11 افراد کے خلاف درج کیا گیا
محمد بن سلمان کی امریکی کانگریس اراکین سے گفتگو
عدالت نے فیصلے میں کہاکہ وزیر اعظم نے ایسے وکیل کوعہدہ دیا جس نے جیل کا وقت کابینہ میں گزارا
جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا نے اپنے بیان میں کہا کہ اگلے ماہ عہدے سے مستعفی ہو جائوں گا۔
غزہ کا تنازع 2025 تک برقرار رہ سکتا ہے اور اس کے دیگر محاذوں تک پھیلنے کے خطرات موجود ہیں۔
زلزلے کے جھٹکے کیلیفورنیا کے جنوبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے مگر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
اسرائیل اپنا دفاع کرسکتا ہے اور اسرائیل کو دفاع میں مدد کے لیے امریکا موجود ہے۔
امریکا کا حکومت گرانے سے کوئی تعلق نہیں ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس
خاتون ڈاکٹر کی لاش بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج سے منسلک سرکاری اسپتال کے سیمینار سے ملی تھی۔
عینی شاہدین کے مطابق پولیس دکانداروں اور پجاریوں کے درمیان لڑائی کو ختم کرانے میں ناکام ثابت ہوئی
ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری سے ٹیلیفونک گفتگو میں چینی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر تہران میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت کی۔
عالمی سطح پر بنگلادیش اور میانمار کو ملاکر ایک عیسائی ملک بنانے کی سازش ہورہی ہے، سابق وزیر اعظم
اسرائیلی فورسز کی بمباری میں خواتین اور بچے بھی شہید ہوئے ہیں
حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد نے اب دعوی کیا ہے کہ بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم حسینہ واجد انتخابات کے وقت وطن واپس آ جائیں گی۔