پاکستانی سفارتی حکام نے فرینکفرٹ میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر جرمن وزارت خارجہ سے احتجاج کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔
حکومت نے ڈھاکا، چٹاگانگ سمیت مختلف شہروں میں کل صبح دس بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا
ہ صرف ڈھاکا شہر میں 52 افراد کی ہلاکتیں ہوئیں۔رواں ہفتے اب تک کم از کم 105 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
دی ہیگ میں آئی سی جے کے صدر نواف السلام نے جمعہ کو فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کے قبضے کے بارے میں غیر پابند مشاورتی رائے پڑھ کر سنائی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شمالی چلی میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیاہے جس کا مرکز ساحلی شہر انٹوفاگسٹا سے 164 میل دور تھا۔
امریکاجوہری میزائل ٹیکنالوجی میں اضافہ کر رہا ہے اور ہم اس کا جواب دیں گے، ہمیں منفی سمیت ہر طرح کے حالات کے لئے تیار رہنا چاہیے۔
اردوان نے ٹیلی فون کر کے ٹرمپ کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کیلیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
ٹرمپ کے مقابلے میں مخالف جماعت نیا امیدوار لائے گی
معروف آنوی کامدار نے 16 جولائی کو اپنے سات دوستوں کے ہمراہ مون سون سیریز کے سفر کا آغاز کیا تھا۔
پولیس تحقیقات کے مطابق مرنے والوں میں 4 ویت نام اور 2 امریکی شہری ہیں
جب ڈونلڈ ٹرمپ ریپبلکن نیشنل کنونشن میں شرکت کے لیے پہنچے تو وہاں کئی لوگوں نے اپنے سیدھے کان پر نقلی پٹی باندھی ہوئی تھی۔
وائٹ ہاوس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کو کورونا کی معمولی علامات ہیں، انہیں ویکسین لگادی گئی ہے۔
جوبائیڈن سپریم کورٹ کے ججز کی معیاد کے حوالے سے تبدیلیوں کے خواہش مند ہیں
اسرائیلی فورسز نے نصیرات کیمپ، اسکول سمیت دیگر مقامات پر حملے کیے
حالیہ انتخابات میں لیبر پارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل ہوئی
اس سے قبل 1941 میں اتنی ہی بارشیں ہوئیں تھیں
اس اسامی کی زیادہ سے زیادہ تنخواہ 30 ہزار روپے ہے، بھارتی میڈیا
پاکستانی شہری کی شناخت کتاب گل کے نام سے ہوئی ہے