مرنے والوں میں 13 مرد اور ایک نو عمر نوجوان تھا
ابوبکر بغدادی کی بیوہ عراقی سیکیورٹی اداروں کی حراست میں ہیں۔ ان کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد عراقی اپیل کورٹ کی توثیق کے بعد ہوگا۔
جنوبی لبنان سے اسرائیل کے خلاف کارروائیاں غزہ پٹی کی صورتحال سے وابستہ ہیں۔
گزشتہ ہفتے شیزوکا شہر میں پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا تھا جبکہ پیر کو ٹوکیو میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے آس پاس ریکارڈ کیا گیا تھا۔
فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج نے خان یونس کے جنوب میں واقع اباسان شہر کے العودہ اسکول پر بمباری کی۔
لڑکے نے واقعے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کردی
نو منتخب ایرانی صدر نے کہا کہ نہ صرف یہ کہ حمایت جاری رہے گی بلکہ پوری مضبوطی سے جاری رہے گی۔
طوفان اور بارشوں سے اموات ہیوسٹن شہر میں ہوئیں، دونوں اموات ہیریس کاونٹی میں گھر پر درخت گرنے سے ہوئیں۔
نو مئی واقعات کی مذمت اور مخالفت کرتے ہیں، آزادی اظہار رائے کا طریقہ پرتشدد کارروائیاں نہیں ہیں
اس ایونٹ کا انعقاد تھائی لینڈ میں کیا گیا
18 کان کن تاحال لاپتہ ہیں جنکی تلاش کیلیے کام جاری ہے
کینیا کی عدالت کا شہید صحافی کے اہل خانہ کو دو کروڑ 17 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا بھی حکم
ملک کے مختلف علاقوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈوبنے کے 68 واقعات رپورٹ ہوئے
نومنتخب وزیراعظم نے اپنی کابینہ کی تقرریوں کا عمل شروع کردیا ہے
رواں سال تیار ہونے والے غلاف کعبہ کی تیاری میں 670کلو ریشم، 120کلو سونا اور 100کلو چاندی استعمال کیا گیا ہے، جس پر 20 لاکھ ریال کی لاگت آئی ہے۔
جوبائیڈن نے کہا کہ پہلے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دی، کسی بھی صدر سے زیادہ کام کیا ہے
اسرائیل نے ہفتے کے روز وسطی غزہ میں بے گھر فلسطینی خاندانوں کو پناہ دینے والے فلاحی ادارے کے اسکول پر حملہ کیا۔
سیکریٹری خارجہ نے یورپی یونین میں دوبارہ شامل ہونے کا عندیہ بھی دے دیا
کامیاب ہونے والے امیدواران میں لیبر پارٹی کے سابق امیدوار جیریمی کوربن بھی شامل ہیں
عسکری ذرائع سے حاصل سیٹلائٹ کی تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جن مقامات پر قبضہ کیا وہاں اس کی متنوع سرگرمیاں جاری ہیں۔