ایرانی صدر نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے گولان کی مقبوضہ پہاڑیوں کے نزدیک حملے کی آڑ میں حزب اللہ پر حملہ کیا گیا تو یہ پوری صہیونی رجیم کی بہت بڑی غلطی ہو گی۔
منڈکئی میں کئی مکانات، دکانیں اور گاڑیاں ملبے تلے دب گئی ہیں اور پل بہہ جانے سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ان جماعتوں پر پابندی کا فیصلہ 14 جماعتی حکومتی اتحاد کے اجلاس میں ہوا۔
پولیس کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کرلیا جبکہ زخمی ہونے والے 6 بچوں کی حالت تشویشناک ہے
اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز کا کہنا تھا کہ ایردوآن ... صدام حسین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے رہے ہیں۔
مطالبہ نہ ماننے کی صورت میں کل سے احتجاج دوبارہ شروع کرنے کا اعلان بھی کردیا۔
امریکا اسرائیل کی سلامتی کی مکمل حمایت کرتا ہے، حملے کے بعد اسرائیل، لبنان حکام سے رابطے میں ہیں۔
واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پیش آیا، ملزمہ گرفتار، ڈھٹائی سے جرم کا بھی اعتراف
امریکی صدر نے آتشزدگی سے نمٹنے کیلیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی
تینوں طلبا کا تعلق ریاست تلنگانہ سے تھا اور وہ نئی دہلی میں مقابلے کے امتحان میں شرکت کی تیاری کررہے تھے
پرمٹ کے وقت کا خاص خیال رکھا جائے اور متعلقہ ادارے کی جانب سے جاری کی جانے والی ہدایات پرعمل کیا جائے۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا میں مزید چار سال میں سب ٹھیک کیا جائے گا، آپ کو مزید ووٹ نہیں دینا پڑے گا۔
پیرس پولیس نے کہاکہ حکام غیر قانونی جنسی کاموں سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔
ایران کے کئی صوبوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جا پہنچا ہے، گزشتہ دو روز میں گرمی کی شدت سے متاثر ہو 225 افراد اسپتالوں میں لائے گئے۔
حزب اللہ نے حملے کے بعد ریڈ لائن کراس کی بھرپور جواب دیں گے، اسرائیلی وزیر خارجہ
دونوں بھائیوں نے فلسطینیوں کی فلاح و بہبود کیلیے 1 کروڑ 35 لاکھ پاؤنڈ عطیہ کیے
جہیز کا مسئلہ سنجیدہ ہے اس کو حل کرنے کیلیے سنجیدگی سے سوچنا چاہیے، امام کعبہ
برطانوی میڈیا تحقیقات "انڈیپینڈنٹ آفس آف پولیس کنڈکٹ" کررہا ہے۔
آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ 25 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
کاملا ہیرس نے کہا کہ غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے۔