نئے مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں چار ارب 16 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز اضافے کا امکان ہے، آئی ایم ایف
گزشتہ ماہ چین سے درآمدات 1 ارب 44 کروڑ 33 لاکھ ڈالرز رہیں جبکہ اپریل 2023 میں چین سے درآمدات کا حجم 66 کروڑ 76 لاکھ ڈالرز تھا۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا۔
ایل این جی کی قیمت میں 0.86 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کیا گیا ہے۔
فی تولہ قیمت میں آج بھی 1800 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے
نوٹی فکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق کل 24 مئی سے ہوگا۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے
ایف بی آر کی ہدایت پر ٹیلی کام کمپنیوں نے سمیں بند کردیں
آئی ایم ایف کو فرٹیلائزر پلانٹس کے لیے بھی گیس نرخوں میں اضافے کی تجاویز دی گئی ہیں
اویس لغاری نے نیٹ مانیٹرنگ پالیسی میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کے امکان کو مسترد کردیا
پنجاب،اندرون سندھ، کے پی کے اور بلوچستان سے عید قرباں کے لئے جانوروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔مویشی منڈی میں وی آئی پی بلاکس لگنا شروع ہو گئے۔
پیر کو مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
عالمی اور مقامی مارکیٹ دونوں مین قیمت کم ہوئی، پاکستان میں انڈر کاسٹنگ چار ہزار رکھی گئی ہے
کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 49 کروڑ 9 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 371 روپے اضافہ ہوا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔