چین اور پاکستان کے درمیان حال ہی میں معاہدہ ہوا تھا
عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھا 30 ڈالر اضافے کے بعد 2712 ڈالر فی اونس ہے۔
صارفین گھروں میں گیزر موجود ہیں یا نہیں بل میں اضافی پیسے لگا کر بھیج دیئے گئے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 7ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2682ڈالر کی بلند سطح پر آ گئی۔
اس بات کا انکشاف لنگڑیال نے ایف پی سی سی آئی کی تقریب میں کیا
گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی آئی تھی۔
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ
سونے کی قیمت 700 روپے فی تولہ کمی کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
31 اکتوبر تک ریٹرن فائل کروائے جاسکتے ہیں، ایف بی آر
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی
آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
فی تولہ سونا 2700 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 2613ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
آئل ریفائنری پارکو کو مین ٹیننس کے حوالے سے 38 روز کے لیے آج سے شٹ ڈان کردیا گیا ہے، پارکو ریفائنری 10 اکتوبر سے 18 نومبر تک بند رہے گی۔
10گرام سونے کا بھا 2572 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 32 ہزار 393 روہے ہوگیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہوئی ہے۔
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
رواں سال کے تین ماہ میں کھپت کم ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کی کمی ہوئی
10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 36 ہزار797 روپے ہو گئی ہے۔