وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں منظوری دی گئی
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 857 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہے۔
ونے کی قیمت عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں نئی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئی اور سونا خریدنا اب متوسط طبقے کی پہنچ سے بھی کوسوں دور ہوگیا۔
سعودی عرب نے ایک عرب ڈالر کی ادائیگی ایک سال کیلیے مؤخر کردی
بین الاقوامی مارکیٹس اور پاکستانی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان میں فی تولہ سونا 1700 روپے اضافے سے 3 لاکھ 3 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔
نیپرا افسران نے تنخواہوں اور مراعات میں مجموعی طور پر 3 لاکھ روپے سے زائد کا اضافہ کیا ہے
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالر اضافے سے 2933 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔
اوگرا نے سمری ارسال کردی
کراچی سمیت سندھ بھرمیں جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔
پاکستان میں فی تولہ سونا 2500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 4 ہزار ایک سو روپے کا ہوگیا۔
سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے یہ کمی دسمبر کے ایف پی اے کے تحت لاگو کی گئی ہے
ملک میں فی تولہ سونا 1600 روپے کمی سے 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔
سونے کی قیمت 2 ہزار 911 ڈالر فی اونس یعنی 8 لاکھ 12 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 3 ہزار روپے ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے سے زائد کمی ہوئی ہے
واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے اگست 2024 میں چینی سمیت 5 بنیادی اشیا پر سبسڈی روک دی تھی۔
سونے کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات چاندی کی قیمتوں پر بھی مرتب ہورہے ہیں
10 گرام سونے کا بھا 772 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 56 ہزار 87 روپے کا ہوگیا ہے۔