ابتدائی اطلاعات کے مطابق، قائم مقام ڈی ایس پی کی گاڑی کو ہدف بنایا گیا تھا
تمام پاکستانی ایئرلائنز اب برطانیہ کیلئے پروازوں کی اجازت حاصل کرنے کیلئے درخواست دے سکتی ہیں۔
اطلاق رات بارہ بجے سے 31 جولائی تک ہوگا
10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کم ہوکر 3لاکھ 7ہزار784 روپے ہے۔
آج رات کو پیٹرول کی نئی قیمتوں کا اعلان ہوگا
فنانس بل 2025 کے معاملے پر تاجروں نے 19 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے
حکومت اور شوگر انڈسٹری کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں جس کے تحت عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔
نجکاری کمیشن بورڈ نے چاروں کمپنیوں کو نوٹس بھیج دیا
تاجروں نے ایف بی آر کو دیے گئے اختیارات جو ناجائز قرار دیا ہے
فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر بڑھ کر 3 ہزار 356 ڈالر تک پہنچ گئی
ایف بی آر کے نئے اختیارات کاروباری ماحول کو مزید خراب کر رہے ہیں
عالمی بازار میں سونے کا بھا 21 ڈالر بڑھ کر 3345 ڈالر فی اونس ہے۔
4 جولائی کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 20 ارب 2 کروڑ 87 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی
ایئرعربیہ کو سیالکوٹ ایئرپورٹ پر ہفتہ وار 7 پروازوں کی اجازت دی گئی ہے۔
10 گرام سونا 2744 روپے اضافے سے 3 لاکھ 4 ہزار 98 روپے کا ہوگیا۔
ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کردی گئی
آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے کم ہوکر 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت گزشتہ مالی سال کے آغاز پر 2 لاکھ 7ہزار 219روپے تھی جس میں دوران سال 93 ہزار روپے کا اضافہ ہوا