مغربی ممالک ایران اور روس کے درمیان حالیہ برسوں میں بڑھنے والے جنگی و دفاعی تعاون پر تشویش ظاہر کر رہے ہیں۔
روہت شرما نے گواسکر کے خلاف کرکٹ کی سپریم گورننگ باڈی، بی سی سی آئی کے پاس باضابطہ شکایت درج کروادی ہے۔
اے بی ڈی ویلیئرز نے ایک ویڈیو پیغام میں تصدیق کی کہ شائقین کرکٹ ایک بار پھر انہیں میدان میں کرکٹ کھیلتا دیکھیں گے۔
گزشتہ ہفتے 7300 غیرقانونی تارکین وطن کو امریکا سے ملک بدر کیا جا چکا ہے
اپنی ناکام محبت پر دل شکستہ مایوس خاتون کو پولیس کی حفاظت میں طیارے میں لے جایا گیا
یہ فیصلہ پشپا 2: دا رول کے دوران بھگدڑ کے باعث ایک خاتون کی ہلاکت اور ان کے بیٹے کے شدید زخمی ہونے کے بعد آیا۔
انسٹاگرام پر انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ نے اپنی مایوں کی مختلف تصاویر و ویڈیوز شیئر کی ہیں۔
جلسہ کی آرگنائزنگ کمیٹی میں چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر اور علی اعجاز بٹر شامل ہیں۔
اموات میں اضافے کا خدشہ
نارتھ کراچی میں 7 سالہ صارم کیس ڈی این اے اور فارنزک رزلٹ تاخیر کا شکارہوگیا ہے
دس گرام سونا بھی 1972 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 47 ہزار 513 روپے ہو گیا ہے۔
پیپلزپارٹی کی مخالفت کے باوجود صدر زرداری نے منظوری دے دی
میں پاکستان آکر اڈیالہ میں عمران خان سے ملوں گی
متھیرا کا پروگرام نہیں چل رہا تھا اسلیے انہوں نے بلایا تھا
اس عمل پر ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے
پولیس نے بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
خاتون کو اس سے قبل ڈی پورٹ کیا جاچکا ہے
پولیس کے مطابق لاش ڈوبی رہنے کیوجہ سے ڈی این اے کے نمونے ضائع ہوئے، قاتل کی شناخت بھی ہونا مشکل ہے
مختلف ریاستوں سے تقریبا 1ہزار غیر قانونی تارکین وطن میں کو حراست میں لیا گیا۔