نیا دارالحکومت مکران کے علاقے میں ہوگا اور یہ معاملہ زیر غورہے۔
میری حالیہ فلم میں بھی میرے ساتھ ایسا ہی کیا گیا تھا۔
صائم ایوب جنوبی افریقا کیخلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور ابتدائی رپورٹس میں ان کے ٹخنے میں فریکچر آیا ہے۔
تمام افواہوں کے دوران ہی دھناشری ورما نے خاموشی توڑ کر اپنا ردِعمل ظاہر کر دیا ہے۔
نیٹ فلکس نے اپنی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی پانچ اصل فلموں کی فہرست جاری کی ہے
نارتھ کراچی بلال کالونی پولیس نے 3 روز قبل لاپتا ہونے والے بچے کے اغوا کا مقدمہ مغوی کے والد حسن پرویز کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔
پاکستان کی شادیاں، شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹس دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے یہ ملک امریکا، جرمنی اور جاپان کو قرض دیتا ہو۔
آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 300 روپے ہے۔
جنگلات میں آگ تیزی سے پھیل رہی ہے
یونس خان چیمپئنز ٹرافی میں خدمات انجام دیں گے، بورڈ کی تصدیق
پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والے ممالک میں پانچواں ملک ہے
کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
میئر کراچی کی ہدایت پر قبرستانوں میں بینرز آویزاں کردیے گئے ہیں
سندھ حکومت کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر ٹیکسیاں فراہم کی جائیں گی
میئر کراچی نے ہیلپ لائن نمبر جاری کردیا
حکومت نے اس حوالے سے ایک بل پر کام شروع کردیا، قانون سازی جلد مکمل کی جائے گی
جبرئیل عمر نے قید میں اسلام قبول کیا اور وہ کابل میں انگریزی کے استاد کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے
اگلے دو روز مزید سردی کی لہر جاری رہے گی
سالانہ جریدے میں مذہبی شخصیات، ملالہ یوسفزئی سمیت دیگر کے نام شامل ہیں