حالیہ کشیدگی میں پاکستان نے عسکری اور سفارتی سطح پر اہم کامیابیاں حاصل کیں
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 9 ڈالر اضافیسے 3177 ڈالر فی اونس ہے۔
بھولاری ایئربیس پر ہمارے 6 جوان شہید ہوئے
آسٹریلوی صحافی نے آئی سی سی کا دہرا معیار بے نقاب کردیا
بھارت میں صارفین کو ان گانوں تک رسائی نہیں مل پارہی
راج ناتھ کا بھارتی ایئر فورس کے اڈے پر اہلکاروں سے خطاب، خود کو تسلیاں دیں
ٹرمپ چار روزہ دورے پر خلیجی ممالک پہنچے تھے، جہاں انہوں نے محمد بن سلمان، امیر قطر اور یو اے ای کے صدر سے ملاقات کی
ایران نے بھی اشارہ دے دیا ہے
جج نے تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا
روس اور یوکرین کے حکام استنبول میں آمنے سامنے بیٹھیں گے
برکھا دت کو اس سے قبل پاکستانی انفلوئنسر نے آڑے ہاتھوں لیا تھا
ماہرین فلکیات نے ممکنہ تاریخوں کی پیش گوئی کردی
پشاور میں پی ٹی آئی کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور کشمیر کے سیکریٹریز کا اہم اجلاس، تحریک شروع کرنے پر اتفاق
اسرائیل کی تازہ کارروائیوں میں شہید ہونے والے بیشتر بچے اور خواتین ہیں
درخواست کا عمل صرف 5 مراحل پر مشتمل آن لائن درخواست، جو صرف 7 منٹ میں مکمل کی جا سکتی ہے۔
سیم بلنگز نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں پی ایس ایل 2025 کی تیز ترین اور سُست ففٹیز کا ذکر کیا گیا تھا
یہ اس وقت کی بات ہے جب میں لاہور میں ایک ڈرامے کی شوٹنگ کر رہی تھی
یاد رہے کہ گزشتہ برسوں میں کانز فیسٹیول اپنے لباس سے متعلق سخت ضوابط کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنتا رہا ہے
طالبہ سے زیادتی کے کیس کا فیصلہ فورتھ ایڈیشنل سیشن جج ثمینہ منگی نے سنایا۔
نئے مالی سال 26-2025 کے آغاز پر یکم جولانی سے جس نوٹ پر پین کی لکھائی موجود ہوگی، وہ نوٹ قابل قبول نہیں ہوگا۔