امریکا جیسے ممالک جوہری خطرات کے پیش نظر بھارتی عزائم کو بخوبی جان چکے ہیں
ٹرمپ نے ایپل کے مالک کو بھارت میں پلانٹ نہ لگانے کی تجویز دی ہے
سوشل میڈیا پر عام تعطیل کا نوٹی فکیشن وائرل ہوگیا
ڈائریکٹر حج نے درخواست کی ہے کہ اس مرتبہ پاکستانی عازمین کو حج کی اجازت دیدی جائے
کراچی کی سڑکوں پر ہیوی ٹریفک کا خونی کھیل جاری ہے،
حیرت انگیز طور پر شہر کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں حادثات سے متاثرہ افراد کا مکمل ڈیٹا بھی موجود نہیں
وزیراعظم شہباز شریف کے ویژن ڈیجیٹل نیشن پاکستان کے تحت ملک میں ڈیجیٹل شمولیت کو فروغ دینے کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں۔
پاکستان امریکا کے ساتھ متعدد شعبوں میں دوطرفہ تجارت کو توسیع دینا چاہتا ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھا 67 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 168 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
متوفی کی شناخت کاشف کے نام سے ہوئی ہے
عالمی جوہری ادارے نے بھارتی دعووں کی تردید کردی ہے
برطانوی ڈاکٹرز نے قانون کی حمایت کرنے سے صاف انکار کردیا
نیب کی اسپیکر اسمبلی اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ
برطانیہ میں مقیم 15 لاکھ غیر ملکیوں کا مستقبل خطرے میں پڑ جائے گا
برطانوی وزیر نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے احتجاج کیا
کانگریس رکن نے لوک سبھا کے اجلاس میں سوالات اٹھا دیے
ہاٹ لائن پر رابطے میں جنگ بندی کے حوالے سے گفتگو کی گئی
وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے بھی تصدیق کردی
مودی نے ملکی عزت کو ٹرمپ کے قدموں میں رکھ دیا،