پی ٹی آئی کے امیدواروں نے اپوزیشن کے ساتھ معاہدے کو پارٹی نظریے کے خلاف قرار دیتے ہوئے جے یو آئی اور پیپلز پارٹی سے ایک ایک سیٹ چھوڑنے کا مطالبہ کیا
متوفی ریلوے سے ریٹائرڈ تھے
خاتون کے مطابق جس شخص۔ ے ہراسان کیا وہ دوبارہ مینیجر بن گیا ہے
4 سالہ حسین نے سعید آباد میں آستانہ قائم کر رکھا تھا
اس کیس میں تحریک انصاف کے رہنما کی گرفتاری کا امکان ہے
پولیس نے قبضے سے ڈیوائسز برآمد کر لیں
ملزمان پولیس اہلکار بن کر وارداتیں کرتے تھے
پولیس کو فرانزک اور کیمیکل ایگزامن رپورٹ موصول ہوگئی ہے
مویشی بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئے
تین روز قبل رینجرز اہلکار نے پروفیسر کو تھپڑ مارا تھا
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ تصدیق شدہ شیڈول وائٹ ہاؤس دے سکتا ہے
حکومتی رکن نے اپوزیشن اراکین کے خلاف رپورٹ جمع کرادی
مختلف شہروں میں کئی کئی فٹ پانی جمع، ریسکیو کا کام جاری، پاک فوج بھی پیش پیش
میرا خیال ہے وہ کام کرسکتے اور آزادانہ حیثیت سے سوچ سکتے ہیں، وزیراعظم
اداکارہ کے بینک اکاؤنٹ سے کتنی رقم برآمد ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشاف
ابھی فی الحال مستقبل میں اس کے کلینیکل ٹرائلز کے لیے کی منظوری پر مبنی بیچز تیار کیے جائیں گے
ملازم کو زخمی کر کے مانیکا نے اسپتال منتقل کرنے سے بھی روکا
ملک بھر میں قائم 4 ہزار اسٹورز کو بند کردیا جائے گا