روسی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو کسی بھی قسم کی امریکی فوجی مدد خطے کو مزید غیر مستحکم کردے گی۔
پولیس نے دیور کو گرفتار کرلیا
امریکی اڈوں پر حملہ عراق سے شروع ہو سکتا ہے۔
میری زندگی کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے......
ایک نامعلوم امریکی اہلکار نے بتایا کہ واشنگٹن کو اس کمی کا پہلے سے علم تھا
ملک میں تقریبا ایک دہائی تک جاری رہنے والی اس کی سرگرمیاں ختم ہو جائیں گی۔
ہوائی حملوں کے دوران ان خاندانوں کو زیر زمین سوتے ہوئے دیکھا گیا۔
نقصان کے حوالے سے کوئی اپ ڈیٹ جاری نہیں کی گئی۔
مہیا نکزاد صرف 9 سال کی تھی، جو 14 جون کو اسرائیلی بمباری کا شکار ہوئی
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1925 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 831 روپے ہے۔
ہر سال کی طرح امسال بھی حکومت نے تعطیل کا اعلان کیا ہے
نیتن یاہو کے ایران پر حملے کا مقصد ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے معاہدے کو روکنا تھا
تل ابیب کے لیے پروازیں ابتدائی طور پر 22 جون تک منسوخ کی گئی ہیں۔
خامنہ ای نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں کہا کہ ایران اسرائیل پر فتح حاصل کرے گا۔
دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام
کراچی میں والدین کی جانب سے بچوں کوانسداد پولیو ویکسین پلانے سے انکار کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ برآمدات بڑھانے کیلئے صنعتوں کی ترقی پر فوکس کرنا ہے
حیفہ کے رمات ڈیوٹایئربیس کو نشانہ بنایا گیا ہے
عدالت نے یہ حکم اینٹی کرپشن کمیشن (اے سی سی) کی درخواست پر جاری کیا۔