اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کردیا
لڑکی نے عدالت میں بیان دیا کہ وہ والدین کے ساتھ نہیں جانا چاہتی، جج نے درخواست نمٹا دی
وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے یہ بل قومی اسمبلی میں پیش کیا
زمبابوے اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچ کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی ہرارے میں کھیلا گیا
پریانکا گاندھی رکن منتخب ہونے کے بعد پارلیمنٹ کے اپنے پہلے ہی اجلاس میں فلسطین لکھا ہوا بیگ لے کر پہنچ گئیں۔
صوبائی وزیر کی تنخواہ 9 لاکھ 60 ہزار روپے ہوگی جو پہلے 1 لاکھ روپے ہوتی تھی
بشار الاسد نے منصوبہ بندی کے تحت شام سے فرار ہونے کی خبروں کی تردید کردی
پارلیمانی سیکریٹری کی قومی اسمبلی میں یقین دہانی
کیمسٹری کی ایک آن لائن کلاس میں ٹیچر نے چیرالٹی (کیمسٹری میں ایک اہم تصور)کی وضاحت کرنے کا ایک انوکھا طریقہ تلاش کیا۔
اکیل بیک جاپاروف 2021 سے وزیرِ اعظم کے عہدے پر فائض تھے
عمران خان کاقوم کو ایک بار پھر نہ گھبرانے کا مشورہ
طوفان کی وجہ سے سکول اور دفاتر بند کر دیے گئے جبکہ پروازوں کو معطل کر دیا گیا۔
عمران اشرف کو اداکاروں کا اداکار کہا جاتا ہے، ان کا کیریئر مختلف اور منفرد کردار ادا کرنے سے پروان چڑھا
فلم کی مجموعی کمائی کو اولڈ ایج ہومز اور یتیم خانوں میں عطیہ کرنے کا منصوبہ بتا دیا۔
عالمی بازار میں بھی سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 658 ڈالر ہے۔
شوکت یوسفزئی نے سول نافرمانی کی تحریک شروع نہ کرنے کی وجہ کھل کر بتادی
وزیرمملکت نے مستقبل میں جلد انٹرنیٹ رفتار کا مسئلہ حل ہونے کی یقین دہانی بھی کرادی
کراچی جناح ٹرمینل کا پیرکوکم سے کم درجہ حرارت 8.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ویڈیو میں نوجوان خاتون کے گزرنے پر نازیبا حرکت کرتا ہے