وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشی خان صوفے پر بیٹھی ہوئی ہیں
بنگلا دیشی ہارر فلم مونا جن 2 کوئی خاص بزنس نہ کرسکی اور باکس آفس پر فلاپ ہوگئی۔
اسرائیلی وزیراعظم کا عدالت میں کیسز میں بھی پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔
جدہ ایئرپورٹ نے ایک دن میں مسافروں کی تعداد کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جو ایک لاکھ 61 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی پاکستان سے برسبین پہنچ چکے ہیں
اس جیت میں کپتانی، کھلاڑیوں کی سلیکشن اور پچز کی کنڈیشن سب کا عمل دخل رہا۔
شاطر ملزم نیویڈیو بھی بنائی اور وائرل کرنے کی دھمکی دے کر 4 ماہ تک لڑکی کو بلیک میل کرتا رہا۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کمی ہوئی ہے۔
پورے صوبے سے رواں ماہ ڈینگی کے 129 کیسز رپورٹ ہوئے۔
پولیس حکام کے جرائم میں کمی کے دعوئوں کے باوجود رواں سال مسلح ڈکیتوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے معصوم شہریوں کی تعداد 100 ہوگئی۔
یہ پیشگوئی یورپی ایجنسی اور سائنسی ماہرین نے کی ہے
ٹرمپ نے ہم جنس پرستی کی تعلیم کو بچوں کیلیے نقصان دہ قرار دے دیا
پادری کے مطابق وہ اسلام سے اُس وقت قریب ہوئے جب آسٹریلیا کے شہر پرتھ کے دورےپر تھے۔
آئی سی سی نے پاکستان کو بھارت کا باضابطہ جواب جمع کرادیا
معروف اداکارہ ان دنوں کینیڈا میں موجود ہیں، جہاں ان کے مداحوں کی جانب سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔
گوگل میپس کا یہ فیچر ان صارفین کے لیے مددگار ثابت ہوگا جو گاڑیوں کے مالک ہیں۔
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
25سالہ لڑکی کی شناخت نہیں ہو سکی تاہم لڑکی کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔