یہ حملہ، جو منگل کو مشہور سیاحتی مقام پر ہوا، جس میں 26 افراد ہلاک ہوئے اور اس نے علاقائی کشیدگی کو بڑھا دیا۔
گرمی کی تپش کو ایک سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم کیا جا سکتا ہے
وزارت سیاحت نے تمام ٹور آپریٹرز کو اس حوالے سے سختی سے ہدایت کی ہے۔
چیئرمین میٹرک بورڈغلام حسین سوہونویں اور دسویں کے امتحانات میں مصروف ہیں
ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا۔
10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 833 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 98 ہزار 950 روپے ہے۔
نائب صدر کو بھی پرواز میں تاخیر کے سبب دو گھنٹوں سے زائد انتظار کرنا ہڑا
ویٹی کن سٹی نے دنیا بھر میں موجود عقیدت مندوں کیلیے تصاویر جاری کی ہیں
بل کا مقصد قومی سلامتی کیلیے مخبری کرنے والوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے
اداکارہ و میزبان نے ساتھی اداکارہ کی شادی سے متعلق خبر دینے پر معافی مانگی ہے
امریکا اور اسرائیل بھارت کے پیچھے ہیں
دونوں ممالک تحمل سے کام لیں اور کشیدگی کم کریں، اقوام متحدہ
نفرت کی آگ میں ڈوبے بھارتیوں کی آنکھوں میں شرم نہ آئی
شینزو ۔20 مشن تین خلابازوں کی ایک ٹیم کو ملک کے خود ساختہ چینی تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر لے جائے گا۔
شاداب خان نے 88 اننگز میں 100 وکٹوں کا سنگ میل عبور کیا ہے
آسٹریلیا کے سابق کرکٹر کیتھ اسٹیک پول 84 سال کی عمر میں چل بسے۔
حملوں میں مزدوروں کو لے جانے والی بس کو نشانہ بنایا گیا