عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کے اضافے سے 2915ڈالر کی سطح پر آگئی۔
اس بارے میں کمپنی نے ابھی کوئی حتمی اعلامیہ جاری نہیں کیا
سیکریٹری جنرل کی جانب سے واقعے سے متعلق اعلامیہ جاری
کمپنی جلد بھارت میں سیٹلائٹ سروس کے ذریعے انٹرنیٹ فراہم کرے گی
مجھے امیر گیلانی نے نہیں ساس نے پرپوز کیا، ماروا
بچے نے گھر پر پولیس کو بلاوا کر سب کو حیران۔ کردیا
ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوا ہے
گورنر سندھ نے یہ اعلان گورنر ہاؤس میں دعوت افطار کے دوران کیا
محمد یوسف نے ساتھ جانے سے معذرت کی تھی
یہ حالیہ برسوں میں ایک دن میں ہونے والی سب سے زیادہ شہادتیں ہیں
آج بھی اسی بات پر کھڑا ہوں کہ نکاح کے لیے حاضر ہوں، حاضر ہوں، حاضر ہوں۔
محسن نقوی کام کرنا چاہتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ کرکٹ کو نہیں جانتے۔
یہ فیصلہ عید الفطر کے ممکنہ طور پر 31 مارچ یا یکم اپریل 2025 کو آنے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
مدثر کے نام سے ملزم نے عید کے کپڑے سلائی کرنے سے انکار کرنے پر درزیوں پر فائرنگ کردی۔حملے کے بعد وہ موقع سے فرار ہوگیا۔
محمد یوسف کو پاکستانی ٹیم کا بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کیا گیا تھا۔
شامی وزارت دفاع نے معزول صدر بشار الاسد کی ملیشیا کے خلاف آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کیا۔
شریانوں میں موجود یہ ذخیرہ خون کے لوتھڑے، فالج اور ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتا ہے۔
دوسرا حادثہ میکسیکو کی شمالی ریاست دورینگو میں پیش آیا
امیتابھ کے بقول اس فلم میں ششی کپور کی موت کا سین بھی تھا
پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی