9 مئی مقدمات میں گرفتار تمام افراد کو سزا سنادی گئی ہے، آئی ایس پی آر
وزارت نجکاری کی جانب سے آئندہ 12 ماہ کے مالیاتی خسارے کی تفصیل طلب کر لی گئی ہے۔
آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت1400 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 74 ہزار روپے پر پہنچ گئی ہے۔
بانی پی ٹی آئی نے اعتراف کر کے یہ بھی کہا کہ مگر ترقی نہیں ہوئی ہے
مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو، بانی چیئرمین کی رہائی بھی ایجنڈے کا حصہ بنانے کا اعلان
شیخ وقاص اکرم اور عمر ایوب ایک پیج پر جبکہ بیرسٹر گوہر نے مخالفت کی ہے
امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ روس یا چیچن فورس نے میزائل داغا
ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا، تفتیش جاری
حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی، اور آگ بجھانے کے لیے ہنگامی اقدامات کئے گئے
منو بھاکر کی دھیان چند کھیل رتنا ایوارڈ کے لیے نامزدگی نہیں ہوئی
آل راؤنڈر نے انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک پوسٹ میں اعلان کیا کہ ان کے ہاں 19 دسمبرکو بیٹا پیدا ہوا۔
روسی محققین کی طرف سے تیار کردہ، یہ ویکسین کینسر کی روک تھام کے بجائے علاج کے لیے بنائی گئی ہے۔
متاثرہ لڑکی کی شناخت ناز فاطمہ کے نام سے ہوئی
مریم نواز نے اقلیتی برادریوں کی حمایت کے لیے اپنے عزم پر زور دیا۔
چی پیرکی شام سخت نگرانی والے علاقے سے لاپتا ہوئی تھی
سعودی عرب میں سال 2023 میں 172 اور سال 2022 میں 196 مجرمان کو سزائے موت دی گئی تھی۔
سابق وزیر اعظم جنہوں نے 15 برس تک مسلسل پوری قوت کے ساتھ بنگالی عوام پر حکمرانی کی
ملائکہ اروڑا نے اْن خواتین کو مشورہ دیا ہے جو پہلے سے شادی شدہ ہیں یا پھر شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں
متاثرہ فیملی نے ایجنٹ کے رو پوش ہونے پر ایف آئی اے میں شکایت درج کروائی۔