زمبابوے کی تقریبا نصف آبادی شدید بھوک کے خطرے کا سامنا کر رہی ہے اور اس سنگین صورتحال سے نمٹنے کیلیے 200 ہاتھیوں کو ہلاک کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
وزیراعلی کی افغان قونصلیٹ جنرل کےترانے پر نہ کھڑے ہونے کی بھی وضاحت
خاتون سے زیادتی کے مرکزی ملزم احمد جکھرانی کا ریمانڈ کل ختم ہو گا۔
راولپنڈی میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر مقامی افراد کی جانب سے منعقدہ متنازع ڈانس پارٹی نے عوام میں غم و غصے کو جنم دیا۔
کراچی ڈویژن کے 7 اضلاع میں 17861500 اسکوئر فٹ سڑکوں کی پچ ورک کی ضرورت ہے۔ تمام سڑکیں بارشوں میں خراب ہوگئی ہیں۔
جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ جاری کردیا
حکومت نے پہلے جو مسودہ دیا اُس پر اگر ساتھ دیتے تو یہ قوم سے خیانت تھی، سربراہ جے یو آئی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی کا ایک دوسرے کے انٹرویو کا ٹیزر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔
فائرنگ سے ہلاک شخص کی شناخت 45 سالہ شاہ نواز کے نام سے کی گئی، لاش قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔
لوگ صرف چند لائکس اور ویوز کی خاطر شوبز شخصیات کی جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں۔
ڈوبنے کی اطلاع ملتے ہی ایدھی بحری خدمات کے غوطہ خور موقع پر پہنچ گئے اور سخت جدوجہد کے بعد متوفی کی لاش سمندر سے نکال کر قریبی اسپتال پہنچائی۔
اداکارہ نے حال ہی میں دوسری بار ازدواجی بندھن میں بندھنے کا اعلان کیا تھا
عمران خان نے کہا کہ دیکھتے ہیں مولانا کا کیا کردار ہوسکتا ہے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا
فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے
کورنگی پولیس نے ویڈیو سامنے آنے پر مجبورا مقدمہ درج کرلیا
یونیورسٹی آف آزاد جموں کشمیر نے نئی ڈریس پالیسی متعارف کرادی
جارجیا میں قانون سازی کے تحت ہم جنس پرستی کے جھنڈے اور کتب پر پابندی ہوگی
سیلاب کے باعث متعدد افراد لاپتہ ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے