پولیس کو اس وقت بلایا گیا جب ایک پڑوسی نے شہری کو صحن میں اپنی فیملی کے جوتے سونگتے ہوئے پایا۔
سیریز میں اسکول یونیفارم میں ملبوس نابالغ اداکاروں کو نامناسب اور فحش حرکات میں ملوث دکھایا گیا۔
شو کے دوران سلمان خان نے کہا کہ ''وہ اس وقت کسی سے بھی ملنا نہیں چاہتے اور اس دن وہ سیٹ پر بھی نہیں آنا چاہتے تھے''۔
پاکستان میں سونا تاریخ میں پہلی بار 2لاکھ 82 ہزارروپے فی تولہ سے تجاوزکرگیا۔
اداکار نے کسی کی موجودگی کا انکشاف کیا تاہم انہوں نے کسی کی شناخت ظاہر نہیں کی
بختاور نے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع انسٹاگرام پر شیئر کی
مہسین حملے میں موقع پر شہید ہوگئیں جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے ہیں
جبالیہ میں انڈونیشیا کے اسپتال کے قریب یہ گڑھا تیار کیا گیا ہے
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ اور قومی اسمبلی دونوں ایوانوں میں آئینی ترمیم پر رائے شماری کے عمل کا مکمل بائیکاٹ کرے گی۔
ہم بہتر حکمت عملی کے ساتھ کھیلے اور ہوم گراونڈ کا فائدہ اٹھایا اس لیے جیت گئے۔
یہ مبینہ لیک اس وقت سامنے آئی ہے جب اسرائیل ایران کے خلاف جوابی کارروائی کی تیاری کر رہا ہے۔
اسرائیل اپنے تمام اہداف کے حصول کے لیے یکسو ہے
ہ سلمان جانوروں سے محبت کرتا ہے اس نے کبھی کالے ہرن کا شکار نہیں کیا ہے۔
راجکمار ہیرانی نے کہا کہ میرے پاس منا بھائی کے لیے ایک یا دو نہیں بلکہ پانچ نامکمل سکرپٹ ہیں۔
اداکارہ اریج چوہدری نے حال ہی میں بھارتی صحافی کو انٹرویو دیا
موجودہ مشقوں کے مشاہدے میں سعودی عرب، قطر، بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور تھائی لینڈ بطور مبصر شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت بلال کے نام سے ہوئی ہے