روسی صدر نے ایک ماہ تک حملے نہ کرنے کی یقین دہانی کروادی
کیوی اوپنر ٹِم سائفرٹ کو شاہین شاہ آفریدی نے پہلا اوور میڈن کرایا۔
حالیہ سائنسی تحقیق سے اس دعوی کو تقویت ملی کہ شاید کشتی نما چٹان حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی ہو
امریکا نے تہران کے خلاف طاقت کے استعمال کی دھمکی دی۔
آرمی چیف کا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکا سے خطاب
بعض میڈیا اداروں نے غلط طریقے سے خبر کو پیش کرنے کی کوشش کی، میرا مقصد کسی پر ذاتی حملہ نہیں تھا۔
ویرات کوہلی نے کھیلوں کے پیشہ ورانہ تجربات اور تجزیہ کے بجائے کھلاڑیوں کی ذاتی ترجیحات پر توجہ مرکوز کرنے پر براڈ کاسٹروں پر تنقید کردی۔
ہ جعفر ایکسپریس پر حملے کو ایک ہفتہ مکمل ہوگیا
امریکی یونیورسٹی میں کام کرنے والی اس ڈاکٹر کے موبائل فون سے حسن نصراللہ کے جنازے کے موقع کی تصاویر ملی تھیں۔
بیرسٹر گوہر نے کہاکہ کوئی شک نہیں کہ پاکستان مقدم ہے لیکن پارٹی نے جو فیصلہ کرلیا ہے۔
ہم کسی کو فلسطینیوں کی قیادت کا فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،
پی ٹی آئی نے اجلاس میں شرکت نہیں کی اور بائیکاٹ کیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے بیان جاری کردیا
آگ سے رابعہ نامی خاتون جھلس کر شدید زخمی ہوگئی، جسے فوری سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا۔
تعلیمی اداروں میں 22 مارچ کو چھٹی کا اعلان یوم علی کے موقع پر کیا گیا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 550 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 17 ہزار 350 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
اجلاس میں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا فیصلہ
ٹرمپ کا سماجی رابطے کی سائٹ پر پیغام
حماس کی جانب سے قیدی رہا ہونے پر اب فوجی طاقت کا بھرپور استعمال ہوگا، نیتن یاہو
یہ واقعہ بھارت میں پیش آیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی