واقعہ گزشتہ ماہ 4 اگست کو صبح پونے آٹھ بجے سے سوا بارہ بجے کے درمیان پیش آیا تھا
سب سے زیادہ سکون لوگوں کی خدمت اور چیرٹی کے کاموں میں ہے۔
دارالحکومت کٹھمنڈو میں پارلیمان کی عمارت کے باہر ہزاروں نوجوان طلبہ و طالبات نے احتجاج کیا
انگلینڈ کے 414 رنز کے اسکور کے مقابلے میں جنوبی افریقی ٹیم صرف 72 رنز پر ڈھیر ہوگئی
افغان اسپنرز کے خلاف شاندار بیٹنگ پرفارمنس دی، وکٹ دیکھ کر اسپنرز کھلانے کا فیصلہ کیا۔
گزشتہ ماہ عاطف اسلم کے والد لاہور میں انتقال کر گئے تھے
کبھی خوشی کبھی غم اور جب وی میٹ میں ان کی پرفارمنس آج بھی شائقین کے دلوں میں تازہ ہے
معروف یو ٹیوبر ڈکی بھائی ان دنوں پولیس کی حراست میں ہیں
ہمایوں سعید نے اپنی زندگی، کیریئر اور جدوجہد کے تجربات پر کھل کر بات کی۔
فلم دی وائس آف ہند رجب کے ذریعے ہدایت کارہ بین ہانیہ نے فلسطینی مظلوم بچی کو خراجِ عقیدت پیش کیا
عدالت نے 30، 30 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی
مشتعل افراد کو منتشر کرنے کیلیے شیلنگ سے درجنوں مظاہرین زخمی بھی ہوئے
یونیسیف پاکستان کو 1 کروڑ 30 لاکھ ایچ پی وی ڈوز فراہم کرے گا۔
دونوں مزدوری کا کام کرتے ہیں اور متوفیہ کے قریبی رشتہ دار ہیں
طیارے میں 200 سے زائد مسافر سوار تھے۔طیارے کی جانچ کرنے پر معلوم ہوا کہ ایندھن لیک ہو رہا ہے۔
بچی کو تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے۔
10گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 230 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 2 9 ہزار 219 روپے ہوگئی ہے۔
بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوئے ہیں
عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پولیس کو تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا