پرائیوٹ حج ٹو آپریٹر کیوجہ سے یہ سب ہوا
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے خاتون اہلکار کو گرفتار کیا ہے
بانی پی ٹی آئی کا دوسرا جرم 150 روپے فی لیٹر پٹرول تھا جسے 300 روپے پر پہنچایا گیا
سعود شکیل کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب پاکستانی کوچنگ اسٹاف میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔
ٹیم کے ممبر نے آن کیمرہ یہ باتیں کیں کہ جب تک ہم بطور ٹیم نہیں کھیلیں گے کامیابی نہیں مل سکتی
جان سینا نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ مجھ میں جلد کے کینسر کی تشخیص ایک نہیں بلکہ دو بار ہوئی تھی
وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ان غیر قانونی نہروں کی تعمیر کی اجازت نہیں دے گی
سائبر حملہ آوروں نے اپنی توجہ موبائل آلات اور کرپٹو اثاثوں کی طرف مرکوز کر دی۔
یونان اور سوئٹزرلینڈ 108 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے، جبکہ پرتگال کو چوتھی پوزیشن ملی۔
شہدا کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ خوانی کی گئی
اسرائیلی فوج نے شام میں بمباری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ یہ دمشق کے حکمرانوں کے لیے ایک وارننگ ہے۔
دبنگ سلمان خان کی عید پر ریلیز ہونے والی فلم سکندر تہلکہ مچانے میں کامیاب نہ ہوسکی
ہیرا پھیری کے مداح کافی عرصے سے تیسرے حصے کی اپڈیٹ کا انتظار کر رہے تھے
کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک کانگو وائرس کا ایک کیس رجسٹرڈ ہوا ہے۔
یہ بات حال ہی میں ہونے والی تحقیق میں ثابت ہوئی ہے
حکومت نے شناخت کے بعد مظاہرین کے پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کیے تھے
ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی تھی
غزہ میں اسرائیل کی 3 اسکولوں پر بھی بمباری
وزیراعظم کو بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کراچی آکر ایم کیو ایم کے جلسے میں کرنا تھا، فاروق ستار کا دعویٰ