عدالت نے دونوں پاکستانیوں کو قید اور ملک بدر کرنے کی سزا سنادی
پیٹرول کی نئی قیمت 265 روپے 61 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 277 روپے 45 پیسے فی لیٹر ہوگی
پولیس کے مطابق ضلع کرم کے سرحدی علاقے غوز گڑھی مقبل ایک گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ اسی دوران ہینڈ گرنیڈ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
اس موذی مرض کی تشخیص کے باوجود میں سب کو یقین دلانا چاہتی ہوں میں اس بیماری پر قابو پانے کیلیے پْرعزم اور مضبوط ہوں۔
متوفیہ کی شناخت 24 سالہ ایلیا دختر ذوالفقار کے نام سے کی گئی جو کہ والد کے ہمراہ جا رہی تھی کہ اس کا برقع موٹر سائیکل کے پہیے میں پھنس گیا جس کی وجہ سے وہ سڑک پرگر گئی۔
پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے۔
کراچی میں ہوائیں 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمالی چل رہی ہیں۔
ایک اچھے شوہر یا باپ کیلئے مصروف ہونے سے کہیں زیادہ گھر میں موجود ہونا ضروری ہے
بس الٹنے کا واقعہ ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب پیش آیا، حادثے میں 4 بچے اور دو خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوئے۔
ویرات کوہلی نے بڑے فائنل کے بعد T20I سے ریٹائرمنٹ کا بھی اعلان کردیا۔
بھارت نے 2007میں دھونی کی قیادت میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اپنے نام کی تھی
ویرات کوہلی ٹی 20 میں اب بھارت کی نمائندگی نہیں کریں گے
پانچ جولائی کو دوبارہ الیکشن ہوں گے، ایران
بھارت نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دی ہے
کراچی میں شدید گرمی کے باعث سیکڑوں اموات واقع ہوئی ہیں۔ ان میں بے گھر اور لاوارث افراد بھی شامل ہیں۔
سندھ ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈ ڈووکیٹ جنرل نے صوبائی حکومت کی جانب سے تجویز پیش کی
اسٹیٹ بینک، کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔
یہ بات حال ہی میں ہونے والی تحقیق میں سامنے آئی ہے
گوگل نے اس بات کا اعلان ایک بلاگ میں کیا، سروس کو ایک ہزار زبانوں تک کرنے کا فیصلہ