جعلی ڈگری کی بنا پر استعفی لیا گیا ہے
سندھ حکومت نے 2 ارب روپے مالیت سے 138 گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے
سندھ ہائیکورٹ نے ڈگری منسوخ کرنے کے کیس کا تحریر فیصلہ جاری کردیا
وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دی
یوم دفاع کی مناسبت سے چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا بیان
تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے
پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا، دو ججز کے اختلافی نوٹ بھی شامل
آرمی چیف کا یوم دفاع کی مناسبت سے خصوصی پیغام
جلسے کا اجازت نامہ صرف 8ستمبر کے لیے ہوگا، کسی بھی سرکاری یا نجی املاک کو نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔
عمران خان کی جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
گیلپ پاکستان نے سماجی رویوں پر نیا سروے جاری کردیا، جس کے مطابق 36 فیصد پاکستانی علیحدہ رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
یومیہ پرنٹنگ کی پیداوار 20 سے 22 ہزار ہے اس وجہ سے تاخیر ہورہی ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کی جی ایچ کیو میں اہم پریس کانفرنس
پاکستانی نژاد برطانوی نے بریانی کی تقسیم کا اعلان سب کیلیے کیا ہے
جماعت اسلامی کسی سیاسی پارٹی نہیں بلکہ عوام سے اتحاد کرے گی، بیان
عدالت نے وکیل کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا
اینکر عائشہ چوہدری کی مدعیت میں مقدمہ درج
ملک کے کسی بھی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں
بیرون ملک جیلوں میں قید پاکستانیوں کی دستاویز میں معلوم ہوا ہے کہ 88 ممالک کی جیلوں میں بیس ہزار پاکستانی شہری قید ہیں۔