عمران خان نے پہلے بھی مذاکرات کی بات کی، سیاسی ڈائیلاگ سے ہی ملک بہتری کی جان
حکومت کی امریکا کے ساتھ بات چیت مثبت رہی، سرکاری وفد
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)نے ایک انکوائری کی جس میں نادرا سے حاصل کردہ معلومات کی تصدیق کی گئی۔
درخواست میں وزیر دفاع، وزیر اطلاعات، وزیر داخلہ سمیت دیگر کیخلاف کارروائی کی استدعا کی گئی ہے
آئینی بینچ نے 85 ملزمان کیخلاف فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دی ہے
اہلیہ نے فواد چوہدری کے حوالے سے بڑا دعوی کردیا
پہلی پرواز اسلام آباد پہنچی، دوسری آج رات متوقع ہے
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے یہ انکشاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیا
عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا جو 23 دسمبر کو سنائے جانے کا امکان ہے
احتساب عدالت اسلام آباد کی جج عابدہ سجاد نے کیس اسپیشل جج کو بھیج دیا
دونوں نے صحت جرم سے انکار کردیا
وکیل نے کہا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ ہمیں گرفتار کر کے کسی اور صوبے میں منتقل کر دیا جائے گا۔
اپسوس کے سروے کی رپورٹ سامنے آگئی
جے آئی ٹی نے عدالت میں رپورٹ پیش کردی
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ میرے بھائی کو مشکل میں نہ ڈالا کریں۔
دادن کی رپورٹ ھاری، خواتین کے جمہوریت کے بڑھتے رجحان پر روشنی ڈالی گئی ہے
ایف بی آر نے گزشتہ روز مجوزہ ترمیم کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا
پاکستانی ریسرچر سمیت پوری ٹیم کو موسمیاتی تبدیلی سے متعلق پروجیکٹ تیار کرنے پر سپر کمپیوٹنگ کا نوبل انعام دیا گیا۔