























8 Sep 2025
ایشیا کپ کیلئے تیار ہیں، اُمید ہے اچھے نتائج دیں گے، سلمان آغا
افغان اسپنرز کے خلاف شاندار بیٹنگ پرفارمنس دی، وکٹ دیکھ کر اسپنرز کھلانے کا فیصلہ کیا۔
8 Sep 2025
عاطف اسلم نے والد کے انتقال کے بعد تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
گزشتہ ماہ عاطف اسلم کے والد لاہور میں انتقال کر گئے تھے
8 Sep 2025
عاطف اسلم یا علی ظفر؟ کرینہ کپور کا دلچسپ جواب
کبھی خوشی کبھی غم اور جب وی میٹ میں ان کی پرفارمنس آج بھی شائقین کے دلوں میں تازہ ہے
8 Sep 2025
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیاں لگی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
معروف یو ٹیوبر ڈکی بھائی ان دنوں پولیس کی حراست میں ہیں
8 Sep 2025
ہمایوں سعید مشکل وقت کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئے
ہمایوں سعید نے اپنی زندگی، کیریئر اور جدوجہد کے تجربات پر کھل کر بات کی۔
8 Sep 2025
فلم دی وائس آف ہند رجب نے وینس فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیت لیا
فلم دی وائس آف ہند رجب کے ذریعے ہدایت کارہ بین ہانیہ نے فلسطینی مظلوم بچی کو خراجِ عقیدت پیش کیا
8 Sep 2025
کراچی، 12 سالہ گھریلو ملازمہ کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنانے والی مالکن اور شوہر کی ضمانت منظور
عدالت نے 30، 30 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی
8 Sep 2025
سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف ہنگامے پھوٹ پڑے، 14 ہلاکتوں کے بعد کرفیو نافذ
مشتعل افراد کو منتشر کرنے کیلیے شیلنگ سے درجنوں مظاہرین زخمی بھی ہوئے
8 Sep 2025
یونیسیف نے پاکستان کو ایچ پی وی ویکسین کی سپلائی کا آغاز کر دیا
یونیسیف پاکستان کو 1 کروڑ 30 لاکھ ایچ پی وی ڈوز فراہم کرے گا۔
8 Sep 2025
8 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ملزمان گرفتار
دونوں مزدوری کا کام کرتے ہیں اور متوفیہ کے قریبی رشتہ دار ہیں
8 Sep 2025
جدہ سے لاہور آنے والی پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
طیارے میں 200 سے زائد مسافر سوار تھے۔طیارے کی جانچ کرنے پر معلوم ہوا کہ ایندھن لیک ہو رہا ہے۔
8 Sep 2025
استری سے دوپٹہ جلنے پر مالکن کا 12 سالہ گھریلو ملازمہ پر وحشیانہ تشدد
بچی کو تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے۔
8 Sep 2025
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
10گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 230 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 2 9 ہزار 219 روپے ہوگئی ہے۔
8 Sep 2025
سیلاب اور بارشوں سے اموات کی تعداد مزید بڑھ گئی
اب تک 907 افراد جاں بحق 1 ہزار 44 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے رپورٹ