29 Sep 2026
اماراتی صدر نے نیتن یاہو کی میزبانی کی: اماراتی خبرایجنسی نے ملاقات کی تصدیق کر دی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اتوار کو ابوظبی کا دورہ کیا، جس کی اطلاع اس سے قبل اسرائیلی میڈیا نے دی تھی۔
29 Sep 2026
برطانیہ: پناہ گزینوں کیلئے آبادکاری پروگرام دوبارہ کھولنے کا اعلان
پروگرام فوری طور پر بحال کیا جائے گا
29 Sep 2026
ایران میں امریکی ڈالر کی قیمت 24 لاکھ 45 ہزار ریال سے تجاوز
آج منگل کو امریکا اور ایران کے ساتھ ثالثوں کی جانب سے الگ الگ ملاقاتوں کی توقع ہے
29 Sep 2026
کوئٹہ میں بلوچستان کی پہلی ماس ٹرانزٹ میٹرو ٹرین سروس کا افتتاح
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے جناح پیپلز ٹرین سروس کا افتتاح کیا
29 Sep 2026
خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا
بنوں کی تحصیل ڈومیل میں17ماہ کی بچی پولیو وائرس سے متاثر ہوئی ہے۔
29 Sep 2026
گورنر راج یا ایمرجنسی لگائی گئی تو بھرپور مزاحمت کریں گے: بیرسٹر گوہر
4 اکتوبر کو مارچ کی کال فی الوقت قائم ہے
29 Sep 2026
وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا لانگ مارچ سے متعلق پیغام
سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ آپ تیاری پکڑیں میں تیار ہوں۔
29 Sep 2026
سونے کی قیمت عالمی و مقامی مارکیٹ میں کم ہوگئی
24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 37 ہزار 336 روپے ہوگئی۔
29 Sep 2026
مری میں اسکول وین کھائی میں گر گئی، آگ لگنے سے 10 بچے جھلس گئے
وین میں آگ مبینہ طور پر بیٹری میں اسپارکنگ سے لگی
29 Sep 2026
اسرائیلی وزیر اعظم کا خفیہ دورہ، متحدہ عرب امارات نے تصدیق کردی
نیتن یاہو مختصر دورے پر ابوظہبی پہنچے اور اماراتی صدر سے ملاقات کے بعد واپس روانہ ہوگئے
29 Sep 2026
اے آئی نے قتل کا طریقہ پوچھنے والے کراچی میں بیٹھے نوجوان کو پکڑوادیا
اے آئی کلاوڈ نے ایچ بی آئی کو آگاہ کیا، این سی سی آئی اے نے نوجوان کو حراست میں لیا
28 Sep 2026
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 27 پیسے کمی کردی گئی
28 Sep 2026
قومی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں غیر ملکی کنسلٹنٹس کی تقرری کا امکان
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ سے بات چیت جاری ہے۔
28 Sep 2026
طالبہ سے زیادتی پر ہنگامے، طلبہ کی یونیورسٹی میں توڑ پھوڑ
طلبہ نے الزام لگایا کہ تین دن قبل ایک پلمبر نے ایک طالبہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے
28 Sep 2026
عینا آصف 18 سال برس کی ہوگئیں، خوبصورت تصاویر شیئر کردیں
مداح ان کی شاندار اداکاری کو بے حد پسند کرتے ہیں اور انسٹاگرام پر بھی ان کے 3 ملین فالوورز ہیں۔