2 Aug 2026
ہنگری کا سب سے بڑا جوہری بجلی گھر بند کرنے کا فیصلہ
حفاظتی اقدامات کے تحت پلانٹ کو عارضی طور پر بند کیا جا رہا ہے۔
2 Aug 2026
آخرکار اداکارہ اقرا عزیز نے بیٹی کا چہرہ دکھا دیا
اقرا عزیز اور اداکار و ہدایت کار یاسر حسین رواں برس جنوری میں دوسری بار والدین بنے تھے
2 Aug 2026
روس: ماسکو کے ریسٹورینٹ میں دھماکا، 3 افراد ہلاک
روسی دارالحکومت ماسکو کے ایک ریسٹورینٹ میں دھماکہ ہوا
2 Aug 2026
بابر اعظم بھی باکسر فاطمہ زہرا کی کامیابی کے معترف، تمغہ جیتنے پر مبارکباد
کامیابی پاکستانی خواتین کے لیے باعثِ فخر اور مشعلِ راہ ہے۔
2 Aug 2026
کراچی: خواجہ سرا پر پولیس کا تشدد، خواجہ سراؤں نے تھانے پر ہلہ بول دیا
مقدمہ درج کرکے 3 خواجہ سراں کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔
2 Aug 2026
کراچی میں گیس کی بدبو پھیلنے کی وجہ سامنے آگئی
شہر کے کئی علاقوں میں تیز گیس کی بدبو محسوس کی گئی جس پرشہری پریشان ہوگئے
1 Aug 2026
میر رضا علی کے انصاف کیلیے احتجاج، یوٹیوبر حسن بیگ کا دھمکیاں ملنے کا دعویٰ
مجھے یا میری بیٹیوں کو مارنے سے آپ کو سکون ملتا ہے تو کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں کہ آؤ اور مار دو، حسن بیگ
1 Aug 2026
آزاد کشمیر کے بحران پر اہم پیش رفت، بلاول بھٹو کو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا جواب موصول
ہر قیمتی جان کا ضیاع قومی سانحہ ہے اور اس وقت ان کی اولین ترجیح ہے، بلاول
1 Aug 2026
ایرانی اسپیکر کا جنگی کامیابی کو قومی ریکارڈ کا حصہ بنانے پر زور
جنگ سے حاصل ہونے والے اسباق کو محفوظ رکھنا مستقبل کی منصوبہ بندی اور قومی حکمتِ عملی کے لیے بھی اہم ہوگا، قالیباف
1 Aug 2026
’’میرے گھر کا چراغ، میرا فخر چلا گیا‘ : والد میر رضا
میر رضا کو نامعلوم افراد کے اغوا کے بعد قتل کیا، کیس کی تفتیش جاری ہے
1 Aug 2026
جنگ شدت اختیار کرگئی، امریکی شہریوں کو مشرقِ وسطیٰ کے سفر سے گریز کی ہدایت
موجودہ حالات کے باعث پروازوں کی منسوخی، فضائی حدود کی عارضی بندش اور سفری رکاوٹوں کا سامنا ہو سکتا ہے
1 Aug 2026
نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، خودکش حملہ آور سمیت 7 دہشت گرد ہلاک
ارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کا سراغ لگا کر مؤثر انداز میں آپریشن کیا گیا، جس میں خودکش حملہ آور سمیت تمام سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے
1 Aug 2026
عالمی منڈی میں کمی کے بعد پاکستان میں سونا سستا، چاندی کی قیمت میں بھی تبدیلی
فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 700 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 26 ہزار 736 روپے مقرر ہوگئی
1 Aug 2026
احسن اقبال کے حق میں ہتکِ عزت کا فیصلہ، مراد سعید کو 25 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
احسن اقبال نے 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ کیا تھا، تاہم دستیاب شواہد کی بنیاد پر 25 لاکھ روپے ہرجانہ مناسب قرار دیا گیا
1 Aug 2026
شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران 5 خوارج ہلاک، میجر شہید
حافظ احسان بہادر افسر اور اپنے دستوں کی فرنٹ سے قیادت کر رہے تھے