15 May 2026
انمول عرف پنکی کیس، نامور وکلا نے پیش ہونے سے معذرت کرلی
مقدمات میں شامل دیگر پہلوئوں کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے
15 May 2026
حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
صارفین کا کہنا ہے کہ خواتین کیلئے محفوظ ورک پلیس یقینی بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
15 May 2026
ٹرمپ کیساتھ چین جانیوالے عملے نے امریکا روانگی سے قبل کیا کیا؟
دورہ چین میں امریکی وفد کے ارکان ذاتی ڈیوائسز بھی ساتھ نہیں لے کر گئے تھے۔
15 May 2026
حکومت کی آئی ایم ایف کو گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی یقین دہانی
حکومتی حکام نے واضح کیا کہ نیپرا کی سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹس اور ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹس بدستور بروقت نافذ کیے جاتے رہیں گے
15 May 2026
منڈی جانے والے 2 دوستوں کو ٹرالر نے کچل کر مار ڈالا
واقعے کے بعد ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہو گیا
15 May 2026
چین آبنائے ہرمز کھلوانے اور ایران کو اسلحہ نہ دینے پر متفق ہے، ٹرمپ کا دعویٰ
چین کیساتھ تجارت، خطے کی صورتحال اور آبنائے ہرمز سے متعلق گفتگو ہوئی۔
15 May 2026
پنجاب میں کاروباری اوقات کی رات 8 بجے تک پابندی ختم
آج سے مارکیٹوں کی 8 بجے تک بندش کی پابندی نہیں ہوگی
15 May 2026
سونے کی قیمت میں آج ہزاروں روپے کم ہوگئے
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 155 ڈالر کم ہو کر 4545 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔
15 May 2026
پنکی کیس کے تانے بانے بیرون ملک سے جڑنے لگے
پنکی کے موبائل سے 800 سے زائد نمبر ملے جن میں سے 240کی لوکیشن مل گئی ہے
10 May 2026
دشمن اپنے کسی بھی مقصد میں کامیاب نہیں ہوا، ترجمان ایرانی فوج
دشمن نے دیکھ لیا کہ وہ اس مزاحمت کو توڑنے میں ناکام رہا، اور آخرکار اسے جنگ بندی قبول کرنا پڑی۔
10 May 2026
برطانیہ، طالبعلم بچوں کا جنسی استحصال کیلئے ڈیٹا چرانے کا انکشاف
بلیک میلرز بچوں کی تصاویر استعمال کر کے اسکولز کی انتظامیہ کو بلیک میل کرتے ہیں
10 May 2026
مایوس لوگ کبھی آگے نہیں بڑ ھ سکتے، عینی طاہرہ
آپ پر جتنی بھی مشکلات ہوں چہرے پر ہنسی اور مسکراہٹ ہونی چاہیے
10 May 2026
محبت کے لیے اپنے کیرئیر پر سمجھوتہ نہیں کر سکتی دنا نیر مبین
میں محبت میں اپنے آپ کو تکلیف میں نہیں ڈالوں گی کیونکہ اس سے میرا خاندان بھی متاثر ہوگا۔
10 May 2026
کراچی: آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا ہونے سے 2600 روپے کا ہو گیا۔
10 May 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں اضافہ، ایئر لائنز کے کرائے بڑھنے کا امکان
جیٹ فیول کی قیمت میں 53 روپے 11 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا