17 Oct 2024
بدقسمتی سے بنگلادیش کیخلاف موقع نہیں ملا، ساجد خان
ساجد خان کا کہنا تھا کہ مجھے جب موقع ملتا ہے میں پرفارم کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
17 Oct 2024
میرے پاس آئیڈیا ہے جس سے سب کو روزگار اور سہولیات ملیں گی، ملک ریاض
ملک سے ظلم اور نفرت کا خاتمہ کیا جائے اور کاروباری ماحول پیدا کیا جائے تو مسائل حل ہوسکتے ہیں، بزنس ٹائیکون
17 Oct 2024
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 7ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2682ڈالر کی بلند سطح پر آ گئی۔
17 Oct 2024
حکومتی اتحادی جماعتیں آئینی عدالت سے پیچھے ہٹ گئیں، بڑی پیشرفت
حکومت اور جے یو آئی کا مشترکہ مسودے پر پی ٹی آئی سے مشاورت کا فیصلہ
17 Oct 2024
نوجوان نے زہریلے سانپ کی زندگی بچا لی
بھارت میں جانوروں کے حقوق کیلیے سرگرم نوجوان نے یہ کارنامہ انجام دیا
17 Oct 2024
کویٹہ میں ہراساں کرنے والے شخص کی لاش کے ٹکڑے کرنے والی ماں اور بیٹی گرفتار
پولیس نے جون میں ہونے والے اندھے قتل کا معمہ حل کردیا
17 Oct 2024
ساڑھے 5 کروڑ پاکستانی موبائل صارفین کی نگرانی کا انکشاف
اس بات کا انکشاف ایک اسرائیلی مصنف نے کیا ہے
17 Oct 2024
کارپوریٹ سیکٹر میں صرف 9 فیصد خواتین کا چیف ایگزیکٹو ہونے کا انکشاف
برطانیہ میں خواتین کی ملازمت کی شرح میں ایک فیصد کمی ہوئی ہے
17 Oct 2024
ملک کے 5 فیصد امیر ترین افراد ٹیکس نہیں دیتے، چیئرمین ایف بی آر کا انکشاف
اس بات کا انکشاف لنگڑیال نے ایف پی سی سی آئی کی تقریب میں کیا
17 Oct 2024
پاکستانی مارشل آرٹسٹ شاہزیب نے تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
انڈونیشیا میں جاری چیمپئن شپ کے فائنل میں شاہ زیب نے فلپائنی مارشل آرٹسٹ کو شکست سے دو چار کیا
17 Oct 2024
غزہ میں انسانی بحران، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ
اشیائے ضروریہ کی قیمتیں ایک ہزار ڈالر تک پہنچ گئی
17 Oct 2024
مکیش امبانی کو ایک دن میں 1 کھرب 60 ارب کا نقصان
ٹریڈنگ کے دوران ریلائنس انڈسٹریز کے شیئر کی قیمت دو فیصد کم ہوگئی
16 Oct 2024
عاطف اسلم کی اہلیہ کی سالگرہ پر انوکھے انداز میں مبارکباد
عاطف اسلم نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں اپنی اور سارہ بھروانہ کی کچھ یادگار تصاویر شیئر کیں
16 Oct 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز نے نیا فیچر متعارف کرادیا
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس فیچر سے آپ کو دیگر افراد سے رئیل ٹائم میں انگیج ہونے کا موقع ملے گا۔
16 Oct 2024
آج کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی آئی تھی۔