18 Sep 2024
کراچی پولیس اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلی، شہری کو پانچ لاکھ لے کر رہا کردیا
کورنگی پولیس نے ویڈیو سامنے آنے پر مجبورا مقدمہ درج کرلیا
18 Sep 2024
یونیورسٹی میں جینز، ٹی شرٹ، چست اور ہلکے کپڑے پہننے پر پابندی
یونیورسٹی آف آزاد جموں کشمیر نے نئی ڈریس پالیسی متعارف کرادی
18 Sep 2024
جارجیا نے ہم جنس پرستی پر سخت پابندیاں عائد کردیں
جارجیا میں قانون سازی کے تحت ہم جنس پرستی کے جھنڈے اور کتب پر پابندی ہوگی
18 Sep 2024
میانمار میں شدید سیلاب سے 236 افراد ہلاک
سیلاب کے باعث متعدد افراد لاپتہ ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے
18 Sep 2024
کراچی سمیت سندھ بھر میں چکن گونیا، ملیریا اور ڈینگی کے کیسز میں بے تحاشہ اضافہ
ڈاکٹرز نے خطرے کی گھنٹی بجادی
18 Sep 2024
صارفین کا دیرینہ خواب پورا، واٹس ایپ نے اسٹیٹس میں نیا فیچر پیش کردیا
اس فیچر کے بعد صارفین کو مخصوص پیغام بھیجنے میں مزید آسانی ہوجائے گی
18 Sep 2024
اسرائیل کی ڈیجیٹل دہشت گردی، حزب اللہ کے زیر استعمال پیجرز میں دھماکے، 9 شہادتیں اور 2800 زخمی
اس واقعے پر حکام حیران اور واقعے کو اپنی ناکامی قرار دے رہے ہیں
17 Sep 2024
بھارت میں مسلمانوں سے تضحیک آمیز رویہ، ایرانی سپریم لیڈر کے بیان پر بھارت تلملا اٹھا
ایران کے سپریم لیڈر کی جانب سے مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک کا آئینہ دکھانے پر مودی انتظامیہ تلملا اٹھی
17 Sep 2024
قومی ترانے کے احترام میں افغان قونصل جنرل کے کھڑے نہ ہونے پر پاکستان کا شدید ردعمل
افغانستان کے قائم مقام قونصل جنرل کا یہ اقدام قابل مذمت ہے، دفتر خارجہ
17 Sep 2024
پاکستانی ترانے میں میوزک کیوجہ سے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے، افغان قونصلیٹ کی وضاحت
افغان قونصلیٹ نے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر وضاحت جاری کردی۔
17 Sep 2024
افغان قونصل جنرل کی ہٹ دھرمی، قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوئے
وزیر اعلی کی دعوت پر آئے افغان قونصل جنرل اور ساتھی قومی ترانے پر بیٹھے رہے
17 Sep 2024
پی آئی اے کی پرواز پشاور کے بجائے کراچی میں کیوں لینڈ ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
انٹرنیٹ پر اس حوالے سے ویڈیو وائرل ہوئی تھی
17 Sep 2024
کیا امریکی نائب وزیر خارجہ نے دورے میں عمران خان سے متعلق گفتگو کی؟ جانیے
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے وضاحت کردی