16 Sep 2024
دم درود کے بہانے خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا پیر گرفتار
پولیس نے ملزم کو خاتون کی شکایت پر گرفتار کرلیا
16 Sep 2024
ایشا دیول نے ہجوم میں کھڑے شخص کو باہر نکال کر تھپڑ کیوں مارا؟
میرا ماننا تو یہ ہے کہ خواتین جذباتی طور پر مردوں کے مقابلے زیادہ مضبوط ہوتی ہیں۔
16 Sep 2024
کراچی میں راہ چلتی خواتین سے لوٹ مارکی وارداتوں میں اضافہ
مسلح ملزم نے اسلحے کے زورپر باحجاب خاتون کے زیورات چھین لیے ملزم خاتون سے موبائل فون اوردیگر سامان چھین کرفرارہوگیا۔
16 Sep 2024
نریندر مودی کی عید میلاد النبیۖ کے موقع پر مبارکباد
نریندر مودی نے اپنے مختصر پیغام میں ہم آہنگی، اتحاد اور خوشحالی کی دعا بھی کی۔
16 Sep 2024
طبی ماہرین نے سافٹ ڈرنکس کی شوقین خواتین کو خبردار کردیا
حالیہ مطالعے میں خواتین میں پرائمری ڈسمینوریا (پی ڈی)کی نشوونما پر سافٹ ڈرنک کے ممکنہ کردار کی تحقیقات کی گئیں۔
16 Sep 2024
سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت 2 لاکھ 68 ہزار پر پہنچ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت نے نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا
16 Sep 2024
فیریئر ہال سے چوری شدہ پینٹنگ کا معاملہ، سندھ حکومت نے نوٹس لے لیا
سندھ حکومت کے وزیر ثقافت نے نوٹس لے لیا
16 Sep 2024
ادیتی حیدری نے ساتھی اداکار سے شادی کرلی
اداکارہ نے تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو خوش خبری سنائی
16 Sep 2024
شادی شدہ خواتین کا بھی فہد مصطفی کے عشق میں مبتلا ہونے کا انکشاف
ڈرامے میں فہد مصطفی کی شاندار اداکاری کے بعد اُن کے مداح جوڑی کو پسند کررہے ہیں
16 Sep 2024
بیوی کو روزانہ 100 کالز کرنے والا شخص گرفتار
پولیس نے بیوی کی شکایت پر تحقیقات کیں اور شواہد کی روشنی میں گرفتار کرلیا
16 Sep 2024
بھارت میں چمگاڈر سے پھیلنے والا خطرناک وائرس ایک اور شخص کی جان لے گیا
نپاہ وائرس سے نوجوان طالب علم انتقال کرگیا
16 Sep 2024
12 ربیع الاول کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری
صدارت مملکت نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت منظوری دے دی
16 Sep 2024
حکومت آئینی ترمیم لانے میں ناکام، اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی
سینیٹر عرفان صدیقی نے تصدیق کردی
16 Sep 2024
اپنا پیشاب ملا کر پھلوں کا جوس فرخت کرنے والا دکاندار گرفتار
دکاندار کی شناخت عامر خان کے نما سے ہوئی ہے
16 Sep 2024
جیکب آباد، زیادتی کا شکار پولیو ورکر جو شوہر نے گھر سے نکال دیا
شوہر اور سسرالیوں کی لڑکی کو سنگین دھمکیاں، پولیس کی تصدیق