17 Sep 2024
بدقسمت آبدوز کا ملبہ اور مسافروں کا آخری پیغام سامنے آگیا
ٹائٹن سمندر کی ساڑھے 12 ہزار فٹ کی گہرائی میں جاکر حادثے کا شکار ہوئی تھی
17 Sep 2024
نیشنل گرڈ کو بجلی فراہم نہ کرنے والی 3 آئی پی پیز کو شوکاز نوٹس جاری
آئی پی پیز کئی سالوں سے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی میں ناکام تھیں
17 Sep 2024
لیفٹیننٹ جنرل کو کرپشن کرنے پر 20 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
عدالت نے ملزم کو ملازمت سے بھی برطرفی کردیا
17 Sep 2024
پاکستان میں جشن ولادت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
مساجد میں خصوصی عبادات، گھروں پر محافل میلاد اور جلسے و ریلیوں کا انعقاد
17 Sep 2024
غزہ میں اسرائیلی بربریت ل، 700 سے زائد نومولود بچے بھی شہید
غزہ کے وزارت صحت نے رپورٹ جاری کردی
17 Sep 2024
دنیا کی سب سے بوڑھی بلی انتقال کرگئی
بلی کی عمر 33 سال تھی جو انسانی حساب سے 152 سال بنتی ہے
16 Sep 2024
شوہر کے روز نہ نہانے پر دلہن کا 40روز بعد ہی طلاق کا مطالبہ
دلہن نے شوہر کی طرف سے حفظانِ صحت کے مسئلے کی وجہ سے طلاق مانگی
16 Sep 2024
سردار سرفراز خان ڈومکی انتقال کرگئے
سردار سرفراز ڈومکی کا تعلق پیپلز پارٹی سے تھا،سردار سرفراز پی بی 8 سبی سے کامیاب ہوئے تھے۔
16 Sep 2024
محمد عامر نے بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا
فاسٹ باؤلر محمد عامر 32 سال کی عمر میں بھی ڈومیسٹک ٹی 20 فارمیٹ میں ایک غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
16 Sep 2024
جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز سے قبل ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کیلئے بری خبر
پی سی بی نے قومی تربیتی کیمپوں میں شرکت کرنے والی کرکٹرز کے یومیہ الاؤنسز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا جس سے پلیئرز میں مایوسی پھیل گئی ہے۔
16 Sep 2024
کراچی میں مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف
کراچی میں پولیس نے مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔
16 Sep 2024
پاکستان میں جزوی چاند گرہن 18 ستمبر کو ہوگا
چاند گرہن کو جزوی گرہن لگنے کا آغاز 7 بجکر 13 منٹ پر ہوگا،جزوی چاند گرین 7بجکر 44منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا
16 Sep 2024
پاکستان کے نامور ہدایتکار الطاف حسین چل بسے
اہل خانہ نے ہدایتکار الطاف حسین کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ طویل عرصے سے علیل تھے ، ان کی عمر 70 برس تھی۔
16 Sep 2024
پاکستان میں ایم پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ
44 سالہ شخص کی سفر کی ہسٹری خلیجی ممالک کی ھے۔ مریض پمز ہسپتال کے ایسولیشن وارڈ میں داخل ہے اور تندرست ہے۔