























22 Apr 2025
ٹک ٹاکر سجل ملک کی نازیبا ویڈیو کی آنکھیں کھول دینے والی حقیقت
گزشتہ کچھ دنوں سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھی جس کو ٹک ٹاکر سجل ملک سے جوڑا جارہا تھا
22 Apr 2025
ہم پر ہوئے کسی بھی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا، اسرائیل
ہمارے خلاف کسی بھی حملے کو جواب کے بغیر نہیں چھوڑا جائے گا۔ بلکہ اس کا سخت جواب دیا جائے گا۔
22 Apr 2025
ہانیہ عامر کو دیکھ کر محسوس ہوا کہ ۔۔کومل میر نے دل کی بات کہہ دی
میں نے جب ہانیہ عامر کو آف کیمرا دیکھا تو میں نے سوچا انسان کو ایسا ہونا چاہیے
22 Apr 2025
اشنا شاہ کا سنیتا مارشل سے متعلق دلچسپ انکشاف
اشنا شاہ نے ایک دلچسپ نکتہ اٹھایا کہ سنیتا مارشل کی شکل ماہرہ خان سے کافی مشابہت رکھتی ہے۔
22 Apr 2025
کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کی نئی فلم کا ٹیزر جاری
کترینہ کیف کی بہن اسابیل کیف رومانوی مزاحیہ فلم سسواگتم خوش آمدید کے ذریعے انڈسری میں بطور ہیروئن قدم رکھ رہی ہیں۔
22 Apr 2025
کراچی سے حج پر جانے والے عازمین کے لئے اہم خبر
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں شروع کردی گئیں۔
22 Apr 2025
سونے کی فی تولہ قیمت آسمان پر پہنچ گئی، آج بھی بڑا اضافہ
پاکستان میں آج فی تولہ سونا 5900 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 63 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔
22 Apr 2025
آسمان پر مسکراتا چہرہ، ماہرین نے بڑا دعوی کردیا
اس نظارے کو انسانی آنکھ سے بھی دیکھا جاسکے گا
22 Apr 2025
عفت عمر کو پنجاب حکومت نے اہم ذمہ داری دے دی
عفت عمر کو ذمہ داری دینے کے اقدام کو سراہا جارہا ہے
22 Apr 2025
کراچی والوں سے بجلی کے بل میں300 روپے تک کے ایم سی ٹیکس وصول کیا جائے گا
یہ ٹیکس اپریل کے بلوں سے وصول کیا جائے گا
22 Apr 2025
بھانجے کے ساتھ معاشقہ، خاتون نے دبئی پلٹ مسلم شوہر کو عاشق کے ساتھ ملکر بے دردی سے قتل کردیا
مقتول چھ سالہ بچی کا باپ اور دبئی میں ملازمت کرتا تھا
22 Apr 2025
سعودی حکومت کی جانب سے عازمین حج کیلیے بڑی خوشخبری
عازمین حج کو گرمی سے بچانے کیلیے منی میں اقدامات کیے جائیں گے
22 Apr 2025
ڈاکٹر ادیب رضوی کو ایشیا میں بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے پر عالمی ایوارڈ سے نواز دیا گیا
برطانوی جریدے نے ادیب رضوی کو بہترین خدمات فراہم کرنے پر ایوارڈ سے نوازا ہے
22 Apr 2025
رات 10 بجے کے بعد خواتین سے دفتری کام کروانا غیر قانونی قرار، فیصلہ جاری
وفاقی محتسب نے فیصلہ جاری کردیا
22 Apr 2025
سندھ حکومت نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو 52 کروڑ مالیت کی لگژری گاڑیاں دینے کیلیے فنڈ جاری کردیا
محکمہ خزانہ نے رقم جاری کی ہے