























2 Oct 2025
سول اسپتال میں غیر متعلقہ افراد کا سینئر ڈاکٹرز اور اسٹاف پر تشدد کا انکشاف
ڈاکٹرز کو تشدد کا نشانے بنانے کی متعدد فوٹیجز بھی سامنے آ گئی ہیں
2 Oct 2025
سونا مسلسل اضافے کے بعد آج سستا ہوگیا
فی تولہ سونے کی قیمت 2500روپے کم ہوکر 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے ہوگئی ہے۔
2 Oct 2025
وزیر اعظم کا صمود غزہ فلوٹیلا میں شامل پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کا مطالبہ
صمود فلوٹیلا میں سینیٹر مشتاق احمد سمیت دو پاکستانی شامل ہیں
2 Oct 2025
فلوٹیلا کی 46 کشتیاں کریک ڈاؤن کے باوجود غزہ کی جانب رواں دواں، فاضلہ بہت کم رہ گیا
صمود فلوٹیلا پر حملے کی شدید مذمت
2 Oct 2025
اسرا ئیلی فوج کا صمود فلوٹیلا کے قافلے پر حملہ
کارواں کے منتظم کا کہنا ہے کہ گلوبل صمود فلوٹیلا سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔
1 Oct 2025
سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر کی دریافت ضلع خیرپور بترسم ایسٹ 1 ایکسپلورٹری کنویں سے ہوئی۔
1 Oct 2025
پینٹاگون کا عراق میں فوجی مشن کم کرنے کا اعلان
آپریشنز کی منتقلی داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی کا نتیجہ ہے
1 Oct 2025
گلوبل صمود فلوٹیلا غزہ کی جانب رواں دواں، براہ راست دیکھیں
دنیا بھر کے 45 ممالک کے سیکڑوں امدادی کارکنان قافلے میں شریک ہیں
1 Oct 2025
معروف فٹبالر دوران میچ سر پر چوٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گئے
19 سالہ نوجوان کو دماغی مردہ قرار دیا گیا تھا اور انہوں نے اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا کہا تھا۔
1 Oct 2025
گوبل صمود فلوٹیلا غزہ پہنچنے میں کامیاب ہوگا؟
دنیا کے 45 ممالک کے رضاکار امداد لے کر غزہ کی طرف رواں دواں ہیں
1 Oct 2025
ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے پر حماس کا ردعمل سامنے آگیا
امریکی منصوبے میں کئی مبہم نکات ہیں جن میں اسرائیل کو کھلی چھوٹ دی گئی ہے۔
1 Oct 2025
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرا اتوار کو ہوگا
دونوں ٹیموں کے درمیان یہ ہائی وولٹیج میچ 5 اکتوبر کو سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔
1 Oct 2025
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کی کشتیوں کو سمندر میں ڈبونے کا منصوبہ بے نقاب
ہ یہ اقدام امدادی سامان غزہ پہنچنے سے روکنے کے لیے کیا گیا۔
1 Oct 2025
ماورا حسین کی سالگرہ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر چھا گئیں
اداکارہ ماورا حسین انسٹاگرام پر 9.8 ملین سے زائد فالوورز رکھتی ہیں