11 Aug 2026
حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
حملے میں سعودی تجارتی جہاز کو نشانہ بنایا گیا
10 Aug 2026
11 اگست کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے نوٹٰفکیشن جاری کردیا
10 Aug 2026
اگر کل عمران خان سے ملاقات نہ کروائی تو ملک کے ہر چوک کو ڈی چوک بنادیں گے، سہیل آفریدی
عمران خان کی طبیعت خراب ہے اور ان کا علاج اہل خانہ کی موجودگی میں کرایا جانا چاہیے
10 Aug 2026
سعودیہ، ترکیے اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ ایران کیلئے خطرہ نہیں: اسماعیل بقائی
اسماعیل بقائی کا کہنا تھا امریکا کے ساتھ فی الحال مذاکرات نہیں ہو رہے
10 Aug 2026
ماہرہ خان کا میر رضا کیس پر اہم بیان سامنے آگیا
ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق میر رضا کو گولی پیچھے سے لگی تھی اور جسم پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے۔
10 Aug 2026
حج 2027 کیلئے درخواستوں کی وصولی کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی
نجی حج اسکیم کے لیے 40 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔
10 Aug 2026
پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
زلزلہ آج صبح 8 بج کر 31 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔
10 Aug 2026
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تہلکہ مچا دیا
چین کے کئی شہروں میں تیز ہواں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
10 Aug 2026
رونالڈو کی شادی کی افواہ، سیکڑوں مداح شرکت کیلئے پہنچ گئے، فٹبالر نے کیا کہا؟
افواہ گردش کررہی تھی کہ کرسٹیانو رونالڈو اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز کے ساتھ ہفتے کے روز پرتگال کے جزیرے میڈیرا کے شہر فنشال میں شادی کرنے والے ہیں
10 Aug 2026
عمرے کی آڑ میں جسم فروشی کیلئے انسانی اسمگلنگ، 2 مسافر گرفتار
دیگر عناصر کی شناخت کے لیے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے
10 Aug 2026
کامران غلام کو انگلینڈ بھیجنے سے متعلق عاقب جاوید کا اہم بیان
کامران غلام نے پاکستان کے لیے 6 ٹیسٹ اور گیارہ ون ڈے کھیلے ہیں۔
10 Aug 2026
چینی لڑکے کی انوکھی زندہ مینڈک والی ڈرنک نے سب کو حیرت میں مبتلا کردیا
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شخص کپ ہاتھ میں پکڑ کر اسٹرا کے ذریعے مشروب پی رہا ہے
10 Aug 2026
ایرانی حکومت نے پیٹرول مہنگا کرنے کا منصوبہ ملتوی کردیا
جنگی حالات اور ناکہ بندی نے درآمدی پیٹرول تک رسائی کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔
10 Aug 2026
سال 2027 میں پہلا روزہ اور عید الفطر سے متعلق اہم پیش گوئی سامنے آگئی
حتمی تاریخ کا انحصار چاند کی شرعی رویت پر ہوگا۔
10 Aug 2026
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر اضافے کے بعد 4349 ڈالر فی اونس ہے۔