1 Jun 2024
فیروز خان نے دوسری شادی کرلی، لڑکی کون ہے؟
فیروز خان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
1 Jun 2024
بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب کی ویڈیو اپ لوڈ کیس میں بڑی پیشرفت
ایف آئی اے نے عمر ایوب، بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو تفتیش کیلیے طلب کرلیا
1 Jun 2024
بدترین لوڈشیڈنگ کے بعد عوام پر بجلی بم گرادیا گیا، فی یونٹ قیمت میں اضافہ
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق جون جولائی اور اگست 3 ماہ کے لئے ہوگا
1 Jun 2024
دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا
دعا بھٹو نے ماہانہ رقم ادا نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے
1 Jun 2024
امریکا میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے والی ڈاکٹر ملازمت سے جبری برطرف
خاتون ڈاکٹر نے فلسطینیوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دیا تھا
1 Jun 2024
سعودی عرب میں حج کی جعلی مہم چلانے والے دو مصری شہری گرفتار
پولیس نے ملزمان کو پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا
1 Jun 2024
فیصل واوڈا کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلیے مقرر
رجسٹرار سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا
1 Jun 2024
ملک میں مہنگائی پھر بڑھنا شروع، وفاقی ادارے کی رپورٹ میں تصدیق
وفاقی ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی
1 Jun 2024
بیوی اور سوتیلی بیٹی سمیت چار افراد کو قتل کرنے والے ملزم کو چار بار سزائے موت کا حکم
انسداددہشت گردی کی عدالت نے ملزم کو سزا سنادی
1 Jun 2024
پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کیلیے امریکا پہنچ گئی
بابر اعظم کی قیادت میں ٹیم ڈیلاس پہنچی ہے
1 Jun 2024
قوم سے کھلواڑ، وزیراعظم کا 15 روپے کمی کا اعلان ڈرامہ نکلا، پیٹرول صرف چار روپے سستا
وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، اطلاق بارہ بجے سے شروع
31 May 2024
سلووینیا نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا
پارلیمنٹ کی اسپیکر کا کہنا ہے کہ سلووینیا کے اراکین پارلیمنٹ فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے حوالے سے منگل کو ووٹنگ میں حصہ لیں گے۔
31 May 2024
اداکار فیروز خان کی دوسری شادی، مایوں کی ویڈیو سامنے آگئی
فیروز خان کی اس سے قبل شادی سیدہ علیزے فاطمہ سے شادی ہوئی تھی جس کے بعد اُن کے ہاں دو بچوں کی پیدائش ہوئی
31 May 2024
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے سے زائد کمی کی منظوری
نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیا جائے گا
31 May 2024
بابر اور رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بہترین جوڑی بن گئے
بابر اعظم اور رضوان نے ویرات کوہلی اور کرس گیل کی جوڑی کو پیچھے چھوڑا